"MTV" چینل نے بتایا ہے کہ لبنان کی سیکورٹی فورسز اور حزب اللہ نے ایک لبنانی کو صیہونی حکومت کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
اس چینل کے مطابق، یہ شخص "ف" " ذ" ہے اور وہ حولا شہر سے تعلق رکھتا ہے اور میفدون کے علاقے میں رہتا تھا۔
اس رپورٹ کے مطابق یہ جاسوس یونیسیف کے ٹھیکیدار کے طور پر کام کر رہا تھا اور یونیسیف کے پروجیکٹوں پر لبنان میں حزب اللہ کے قریب بستیوں اور حزب اللہ سے قریبی اداروں کے پاس کام کرتا تھا۔
آپ کا تبصرہ