-
تصویراربعین کے نزدیک 23 اگست کو کربلائے معلی میں بین الحرمین کا منظر
اربعین حسینی میں شرکت کے لئے دنیا بھر سے دسیوں لاکھ عاشقان امام حسین کربلا پہنچ چکے ہیں اور بین الحرمین اس وقت زائرین اور عزاداروں سے مملو ہے
-
دنیاغزہ میں ایک صیہونی فوجی ہلاک اور بارہ زخمی
تہران – ارنا – شہر غزہ کے محلہ زیتون میں ایک عمارت کے قریب بم کے دھماکے میں ایک صیہونی فوجی ہلاک اور بارہ زخمی ہوگئے
-
عالم اسلامغزہ کے عوام کی حمایت میں یمنی عوام کی ریلیاں
تہران – ارنا – یمن کے عوام نے ملک کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر عظیم الشان ریلیاں نکال کر غاصب صیہونی حکومت کی مذمت اورغزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان کیا
-
سیاستعباس عراقچی: نئی حکومت، صیہونی حکومت کے مقابلے میں لبنانی مزاحمت کی حمایت جاری رکھے گی
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے اپنے لبنانی ہم منصب سے گفتگو میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف لبنان کی مزاحمت اور عوام کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
سیاستصیہونی حکومت کو جواب کے اپنے یقینی حق سے پیچھے نہيں ہٹیں گے، عباس عراقچی
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے برطانوی اور فرانسیسی ہم منصبوں کے فون کال کے جواب میں تہران میں صیہونی حکومت کے مجرمانہ اور دہشت گردانہ اقدام کا جواب دینے کے اسلامی جمہوریہ ایران کے مکمل حق پر زور دیا ہے۔
-
سیاستآستانہ قدس رضوی کے نمائندوں نے پاکستان کے زخمی زائروں کی عیادت کی
یزد ارنا: یزد کے آستانہ قدس رضوی کے خدام نے ایک بے حد روحانی ماحول میں اربعین حسینی کے پاکستانی زائروں کی عیادت کی جو ایک بس حادثہ میں زخمی ہو گئے ہیں۔
-
تصویرتمرچین بارڈر پر زائرین اربعین کی آمد و رفت
عراق جانے کے لئے تمرچین سرحد مغربی آذربائیجان صوبہ پیران شہر میں واقع ہے اور ارومیہ سے اس کا فاصلہ 133 کلومیٹر، تہران سے 779 کلومیٹر، کربلا سے 600 کلومیٹر اور نجف تک 680 کلومیٹر ہے۔ تمرچین سرحد عبور کرنے کے بعد نجف شہر پہنچنے کے لیے حاج عمران، چومان، سوران، اربیل، سامرا، بغداد اور کربلا کے شہروں سے گزرنا ضروری ہے۔
-
تصویررات کی تاریکی میں کائنات کے راز
جب ہر طرف رات کی سیاہ چادر پھیل جاتی ہے تو قدرت کے پہناں اسرار اور بے پناہ خوبصورتی بھی عیاں ہو جاتی ہے جس سے دیکھنے والوں کی آنکھیں خیرہ ہو جاتی ہے۔
-
سیاستعراقچی: نئی حکومت میں شام کی حمایت جاری رہے گی
تہران- ارنا- ایران ےک وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ گفتگو میں شام اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت کی حمایت کرنے والے تمام ممالک کے ساتھ تعاون کی روش کو ایران کی نئی حکومت میں بھی جاری رہنے پر زور دیا ہے۔
-
سیاستبس حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں لے جانے کے لیے پاکستانی طیارہ ایران آئے گا، پاکستانی سفیر
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کا C-130 طیارہ یزد میں پیش آنے والے بس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی میتیں لے جانے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران بھیجا جائے گا۔
-
سیاستامریکہ کے ساتھ تناؤ کو کنٹرول اور یورپ کے ساتھ تعلقات کی تعمیر نو ان کے مخاصمانہ رویئے کی تبدیلی سے مشروط ہے۔
تہران(ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگرامریکہ اور یورپ مخاصمانہ رویہ ترک کردیں تو تہران واشنگٹن کے ساتھ تناؤ کم اور یورپی ملکوں کے ساتھ تعلقات کی تعمیر نو کے لیے ضروری اقدامات انجام دینے کے لیے تیار ہے۔
-
سیاحت2ہزار فلیمنگو کا ایک بڑا جھنڈ مہا آباد کے برازان ویٹ لینڈ پہنچ گيا۔
مہا آباد(ارنا) محکمہ تحفظ ماحولیات، مہاآباد کے سربراہ نے کہا کہ نقل مکانی کرنے والے 2 ہزار فلیمنگو کا جھنڈ شہر کے کانی برازان انٹرنیشنل ویٹ لینڈ وائلڈ لائف سینکچری پہنچ گیا۔
-
دفاعایران کے 4 صوبوں سے 14 داعشی دہشت گرد گرفتار
تہران(ارنا) وزارت انٹیلی جینس نے تہران، البرز، فارس اور خوزستان صوبوں میں ملک کی انٹیلی جنس کمیونٹی کے تعاون سے داعش کے 14 دہشت گردوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کی حمایت میں یمنی فوج کا آپریشن
تہران(ارنا) یمن کی مسلح افواج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے غزہ کے مظلوم عوام اور مجاہدین کی حمایت جاری رکھتے ہوئے اور اپنے ملک کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے مزید دو آپریشن شروع کیے ہیں۔
-
سیاستایران کے نئے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے فارن پالیسی چیف کا تبادلہ خیال
تہران (ارنا) یورپی یونین کے فارن پالیسی چیف جوزف بورل نے ایران کے نئے وزیر خارجہ کو ٹیلیفون پر مبارکباد پیش کی اور پابندیوں کے خاتمے کے مذاکرات، سیکورٹی کے امور نیز خطے کے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستعراقچی:ایران جرمنی کے روابط کی تقویت کے لئے باہمی احترام کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے۔
تہران( ارنا) ایران کے نو منتخب وزیر خارجہ سیدعباس عراقچی نے اپنی جرمن ہم منصب کے ٹیلیفون کے جواب میں باہمی روابط کے فروغ اور تقویت کاخیر مقدم کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس کے لئے باہمی احترام کو ملحوظ رکھنے کی ضرورت ہے