-
تصویرشہید میلاد بیدی کی آخری رسومات
لبنان اور شام میں متعین ایران کے فوجی مشیر میلاد بیدی کی آخری رسومات جمعہ 2 اگست 2024 کو معراج شہدا میں ادا کی گئیں۔ شہید میلاد بیدی لبنان کے دارالحکومت بیروت کے علاقے ضاحیہ جنوبی پر صیہونی حملے میں شہید ہوگئے تھے
-
عالم اسلام شہید اسماعیل ہنیہ کی شب شہادت کی نئی تفصیلات
تہران – ارنا – تہران میں حماس کے نمائندے خالد القدومی نے اسماعیل ہنیہ کی شب شہادت کی نئی تفصیلات بتائی ہیں
-
عالم اسلامشمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے
تہران – ارنا – حزب اللہ نے جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی فوج کے حملوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملے کئے ہیں
-
سیاستامیر قطر سے ایران کے نائب صدر کی ملاقات
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی تغیرات پر تبادلہ خیال کیا
-
عالم اسلام یمنی مظاہرین کا اعلان : غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت جاری رہنے تک ہماری حمایت بھی جاری رہے گی
تہران – ارنا – یمن کے مختلف شہروں میں آج بھی یمنی عوام نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں ملین مارچ کا سلسلہ جاری رکھا
-
-
اسپورٹسایران کی ریسلنگ، ویٹ لفٹنگ اور تائیکوانڈو کی ٹیمیں آج پیرس پہنچ گئیں
پیرس – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی ریسلنگ، ویٹ لفٹنگ اور تائیکوانڈو کی ٹیمیں اولمپک مقابلوں میں حصہ لینے کے لئے پیرس پہنچ گئيں۔
-
پاکستانپاکستان میں شہید اسماعیل ہنیہ کا سوگ اور صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں شہید اسماعیل ہنیہ کا سوگ منایا جارہا ہے اور عوام نے مظاہرے کرکے اور ریلیاں نکال کر صیہونی حکومت کی دہشت گردی کی مذمت اور فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان کیا
-
سیاستباقری نے سلامتی کونسل میں صیہونی حکومت کی مذمت نہ کئے جانے پر تنقید کی/ بورل: ایران کو جائز دفاع کا حق ہے
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ذمہ دار جوزف بورل سے ٹیلی فونی گفتگو میں تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ کارروائی کے نتائج اور اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کی خلاف ورزی اور علاقائي پائیداری کے خلاف اس قدم کے سیاسی و سیکوریٹی نتائج پر تبالہ خیال کیا۔
-
عالم اسلاماسرائيل نے ترکیہ کے نائب سفیر کو طلب کر لیا
تہران-ارنا- تل ابیب میں ترکیہ کے سفارت خانے پر پرچم جھکانے کے بعد اسرائیل کی وزارت خارجہ نے ترکیہ کے نائب سفیر کو طلب کر لیا ہے۔
-
تصویرایران ، گیہوں کی روایتی کٹائی
ایران کے کردستان صوبے میں گیہوں کی کٹائی روایتی انداز میں کی جا رہی ہے ۔ حالانکہ ایران میں اب یہ سارے کام مشینوں سے کئے جاتے ہيں لیکن کچھ علاقوں میں ایسا کرنا ممکن نہيں ہوتا تو پھر روایتی طریقے سے کٹائی ہوتی ہے۔
-
عالم اسلاماسماعیل ہنیہ کے لیے ترکیہ، یمن، انڈونیشیا اور فلسطین کے لوگوں نے نماز جنازہ پڑھی
تہران - ارنا - ترکی اور یمن کے ہزاروں افراد نے جمعہ کے روز مختلف علاقوں میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کی جنہيں گزشتہ بدھ کرو تہران میں صیہونی حکومت نے قتل کر دیا تھا۔
-
سیاستباغی اسرائیلی حکومت کو انصاف پسند حکومتوں اور اقوام کے طوفان غیظ وغضب کا سامنا کرنا ہی پڑے گا
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے اپنے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ صیہونی حکومت نے فلسطین میں اپنے جنگی جرائم اور نسل کشی جاری رکھی ہے اور علاقائی نیز عالمی سطح پر دہشت گردی بڑھادی ہے، اس کو ملت فلسطین کے غم و غصے کے ساتھ ہی دنیا کی انصاف پسند حکومتوں اور اقوام کے غیظ و غضب کے طوفان کا بھی سامنا کرنا ہی پڑے گا
-
سیاستایران وینزویلا کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور ہر طرح کے بیرونی دباؤ کے خلاف ، ترجمان وزارت خارجہ
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سوشل نیٹ ورک پر اپنے ایک بیان میں وینزویلا کی قوم اور حکومت کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے اظہار یکجہتی اور مضبوط حمایت کے ساتھ کہا ہے کہ ایران وینزوئيلا میں کسی بھی قسم کی بیرونی مداخلت کے خلاف ہے ۔
-
پاکستانپاکستان کی قومی اسمبلی میں شہید ہنیہ کے قتل کی مذمت میں قرارداد منظور
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی قومی اسمبلی کے اراکین نے متفقہ طور پر صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ کارروائیوں کی مذمت اور فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک قرارداد منظور کی جس میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر اس ملک میں عوامی سوگ کا سرکاری اعلان کیا گیا ہے۔
-
سیاستایران جرائم پیشہ صیہونیوں کو ٹھوس سزا کے اپنے حق کو استعمال کرے گا، باقری
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران بلا شبہ مجرم صیہونیوں کو فیصلہ کن اور مؤثر طریقے سے سزا دینے کے لیے اپنے جائز اور ذاتی حق کو استعمال کرے گا۔
-
سیاستصیہونی حکومت نے خطے کے امن و سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے، باقری
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا: اگر دہشت گرد مجرموں کو نہ روکا گیا تو وہ علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کو شدید خطرے میں ڈال دیں گے۔
-
دنیاامریکہ: اسرائیل کے خلاف انتقامی کارروائی کے لئے ایران کے بیانات کو سنجیدگی سے لینا چاہیے
نیویارک - ارنا - امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان اور اسٹریٹجک کمیونیکیشن کوآرڈینیٹر جان کربی نے کہا ہے کہ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بعد اسرائیل کے خلاف انتقامی کارروائیوں کے بارے میں ایرانی حکام کے بیانات کو سنجیدہ سمجھنا چاہیے۔
-
سیاست ایران نے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس منعقد کرنے کا مطالبہ کر دیا
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ ایران نے اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
عالم اسلامبزدلانہ قتل سے مزاحمت کی طاقت کم نہيں ہوگی، حماس و جہاد اسلامی
تہران- ارنا- حماس اور اسلامی جہاد تحریکوں نے ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ مزاحمتی رہنماؤں کے بزدلانہ قتل سے مزاحمت کی طاقت کم نہیں ہوتی۔
-
سیاستماسکو اور تہران کے درمیان تعاون صیہونی حکومت کی جارحیت کو روک سکتا ہے، باقری
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا: تہران و ماسکو کے درمیان تعاون خطے کے امن و استحکام کو خطرے میں ڈالنے والی صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کو روک سکتا ہے۔