2 اگست، 2024، 6:45 PM
Journalist ID: 5632
News ID: 85556321
T T
1 Persons

لیبلز

ایران کی ریسلنگ، ویٹ لفٹنگ اور تائیکوانڈو کی ٹیمیں آج پیرس پہنچ گئیں

پیرس – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی ریسلنگ، ویٹ لفٹنگ اور تائیکوانڈو کی ٹیمیں اولمپک مقابلوں  میں حصہ لینے کے لئے  پیرس پہنچ گئيں۔

ارنا کے مطابق پیرس اولمپک 2024 میں حصہ لینے کے لئے ایرانی کھلاڑیوں کے کاروانوں  کے پیرس پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔

 اس رپورٹ کے مطابق پیرس اولمپک میں شرکت کے لئے ایرانی کھلاڑیوں کا ایک کارواں آج جمعے کو بھی پیرس پہنچا ہے جس میں ریسلنگ، ویٹ لفٹنگ اور تائیکوانڈو کے کھلاڑی شامل ہیں۔

اس رپورٹ کے مطابق آج پیرس پہنچنے والے ایرانی کارواں میں شامل کھلاڑی اپنے ہوٹل میں آرام کرنے کے بعد، مقابلوں میں حصہ لینے  کی تیاری کریں گے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .