پیرس اولمپک 2024
-
سیاستاولمپک گیمز میں کھیلوں کے عالمی مسائل پر مسلط ممالک کی دوغلی پالیسیاں نمایاں تھیں۔
تہران- ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے کہا ہے حالیہ کھیلوں میں کھیلوں کے عالمی معاملات پر مسلط ممالک کی دوغلی پالیسیاں نمایاں تھیں۔
-
اسپورٹسپیرس اولمپکس میں عوام کا دل خوش کرنے اور ملک کو سر بلند کرنے کے لئے رہبر انقلاب کا شکریہ کا پیغام
تہران-ارنا- پیرس اولمپکس 2024 میں ایران کے اسپورٹس کارواں کے مقابلے مکمل ہو جانے پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے شکریے کا پیغام جاری کیا۔
-
اسپورٹسپیرس اولیمپک میں ایران کا دبدبہ برقرار
پیرس اولیمپک میں ایران کا دبدبہ جاری ہے اور ایران کے دامن میں ایک اور گولڈ میڈل آ گیا۔
-
تصویرخوزستان میں ریسلنگ مقابلے میں میڈل جیتنے والوں کا شاندار استقبال
پیرس اولمپک 2024 میں میڈل جیتنے والی ایران کی قومی ریسلنگ ٹیم کا صوبہ خوزستان کے عوام اور حکام کے استقبال نے شاندار استقبال کیا۔ سعید اسماعیلی، علیرضا مھمدی، امین مرزا زادہ نے پیرس اولمپک گیمز میں بالترتیب 67، 87 اور 130 کلوگرام وزن میںگولڈ، سلور اور برونز میڈل جیتے۔ ایران کی ریسلنگ ٹیم نے پہلی بار اولمپک میں 2 گولڈ میڈل، 1 سلور میڈل اور 1 برانز میڈل جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔
-
اسپورٹسایران کی ریسلنگ ٹیم اولمپک چیپمئن
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی ریلسنگ ٹیم دو سونے، ایک چاندی اور ایک کانسی کے تمغے کے ساتھ پیرس اولمپکس کی چیمپئن ہوگئی
-
پاکستانپاکستان نے چالیس سال کے بعد اولمپکس میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔
اسلام آباد – ارنا – پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان نے نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کرلیا
-
اسپورٹسپیرس اولمپکس 2024 کی رینکنگ میں ایران بیسویں نمبر پر پہنچ گیا
تہران -ارنا – پیرس اولمپکس 2024 کے تیرھویں دن کے اختتام پر ایران 2 سونے 2 چاندی اور 2 کانسی کے تمغوں کے ساتھ بیسویں نمبرپر پہنچ گیا
-
اسپورٹسپیرس اولمپک میں خواتین کے شعبے میں تائیکوانڈو میں ایران کا چاندی کا تمغہ
پیرس – ارنا – ایران کی تائیکوانڈو کی خاتون کھلاڑی ناہید کیانی نے پیرس اولمپک میں خواتین کے تائیکوانڈو میں چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا
-
اسپورٹسایک ایرانی خاتون تائیکوانڈو مقابلوں کی ریفری کی حیثیت سے پیرس پہنچ گئ
تہران- ارنا- ایران کی تائیکوانڈو ریفری 2024 کے اولمپکس میں فیصلہ کرنے کے لیے پیرس پہنچ گئی ہیں۔
-
اسپورٹسایران کی ریسلنگ، ویٹ لفٹنگ اور تائیکوانڈو کی ٹیمیں آج پیرس پہنچ گئیں
پیرس – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی ریسلنگ، ویٹ لفٹنگ اور تائیکوانڈو کی ٹیمیں اولمپک مقابلوں میں حصہ لینے کے لئے پیرس پہنچ گئيں۔
-
اسپورٹس ایران کی خاتون اولمپک کھلاڑی کے ہاتھوں میں ایرن فلسطین یک جہتی پرچم
پیرس – ارنا ۔ پیرس اولمپک میں کشتی رانی کی کے مقابلے میں حصہ لینے والی ایران کی خاتون کھلاڑی نے ایران فلسطین یک جہتی پرچم اٹھاکے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان کیا
-
سیاستاقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے ایرانی طلبا کا احتجاج
مشہد (ارنا) آج بروز جمعہ، مشہد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے طلباء نے پیرس 2024 کے اولمپک گیمز میں صیہونی کھلاڑیوں کی شرکت کے خلاف احتجاج کیا۔
-
سیاستپیرس اولمپک کے حوالے سے تہران پر لگائے جانے والے اسرائیلی الزامات غزہ میں جاری نسل کشی سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے، ناصر کنعانی
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیرس اولمپک کے حوالے سے تہران پر لگائے جانے والے اسرائیلی الزامات کو غزہ میں جاری نسل کشی سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش قرار دیا ہے۔
-
دنیااولمپک کھیلوں کے آغاز پر پیرس میں صیہونیت مخالف مظاہرے
تہران (ارنا) پیرس میں 33ویں اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب کے موقع پرغاصب صیہونی حکومت (اسرائيل) کے خلاف مظاہرے کیے جائیں گے۔