-
سیاستایران میں کیمیائی ہتھیاروں کے خلاف جدوجہد کا قومی دن
تہران – ارنا – پیر کواسلامی جمہوریہ ایران میں کیمیائی ہتھیاروں کے خلاف جدوجہد کا قومی دن کا پروگرام منعقد کیا گیا۔
-
سیاستنو ملکوں کے نئے سفیروں نے نگراں صدر ڈاکٹر محمد مخبر کوتہران میں اپنی تقرری کے کاغذات پیش کئے
تہران – ارنا – نو ایشیائی اور یورپی ملکوں کے نئے سفیروں نے پیر کی شام اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں صدر کوبحیثیت سفیر اپنی تقرری کے اسناد پیش کئے
-
دفاعجنرل حاجی زادہ: آپ علاقے اور دنیا کی تاریخ بدل رہے ہیں اور ہم آخرتک فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں۔
تہران – ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈرنے شہدائے غزہ کے لواحقین کی ایک جماعت سے ملاقات کہا ہے کہ ہم آخرتک آپ کے ساتھ ہیں اور فلسطینی عوام کی حمایت میں جو بھی ہوسکے گا، انجام دیں گے
-
اسپورٹسعالمی چیپمئن شپ جیتنے پر ایران کی قومی تائیکوانڈو ٹیم کی نگراں صدر کی مبارکباد
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں صدر محمد مخبر نے ملک کی قومی تائیکوانڈو ٹیم کو جنوبی کوریا میں عالمی چیپمئن شپ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے
-
تصویرالکامپ 2024
تہران کی بین الاقوامی نمائشگاہ میں، الیکٹرانک، کمپیوٹر اور الیکٹرانک تجارت کی بین الاقوامی نمائش 29 جون کو شروع ہوئی اور 2 جولائی 2024 تک جاری رہے گی
-
-
معیشتایران تیل برآمدکرنے والا اوپیک کا چوتھا بڑا ملک بن گیا
تہران – ارنا – اوپیک کی رینکنگ میں ایران دو درجہ اوپر آکر چوتھے نمبر پر پہنچ گیا ہے
-
عالم اسلام صیہونی فوجیوں کے خلاف استقامتی محاذ کی جوابی کارروائیاں
تہران – ارنا – استقامتی فلسطینی محاذ کے مجاہدین نے غزہ میں غاصب صیہونی فوجیوں پر تباہ کن وار لگائے ہیں
-
-
سیاستایران اور بحرین کے درمیان تعلقات کا معمول پر آنا امریکی بالادستی کے زوال کی علامت ہے، سابق CIA افسر
ماسکو (ارنا) امریکی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (CIA) کے ایک سابق افسر نے کہا ہے ایران اور بحرین کے تعلقات معمول پر آنا امریکی بالادستی کے زوال کو ظاہر کرتا ہے اور اس بات کا اشارہ ہے کہ واشنگٹن خطے میں اتحادی بنانے کی صلاحیت کھو رہا ہے۔
-
اسپورٹسجنوبی کوریا ورلڈ کپ میں ایرانی کھلاڑیوں نے جیتی تائیکوانڈو چیمپئن شپ
تہران (ارنا) ایران کی قومی تائیکوانڈو ٹیم ورلڈ کپ کے فائنل میں میزبان ٹیم کو شکست دے کر مسلسل دوسری مرتبہ چیمپئن شپ جیت گئی۔
-
عالم اسلاماسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں پر تشدد
تہران (ارنا) اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد غزہ کے شفا اسپتال کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ صیہونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کو نہ صرف خوراک اور پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے بلکہ انہیں اذیتیں دینے کے علاوہ ہراساں بھی کیا جاتا ہے۔
-
-
سیاستدنیا کو کیمیائی ہتھیاروں سے پاک بنانے کے لیے سرگرم ممالک میں ایران نمایاں ملک ہے، باقری
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے نہ صرف کبھی بھی ممنوعہ ہتھیاروں کا سہارا نہیں لیا بلکہ ہمیشہ سے وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے خاتمے کا دفاع کرنے والے اور کیمیائی ہتھیاروں سے پاک دنیا بنانے میں موثر اور فعال ممالک میں سے ایک ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کا قیدیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنا ایک جنگی جرم ہے، حماس
تہران(ارنا) تحریک حماس کے پولیٹیکل بیورو کے رکن عزت الرشق نے پیر کی صبح ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا قیدیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنا ایک جنگی جرم ہے۔
-
دنیاعالمی فوجداری عدالت انتہا پسند اسرئیلی وزیر کو گرفتار کیوں نہیں کر رہی، اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کا استفسار
تہران (ارنا ) فلسطینی کے امور میں اقوام متحدہ کی نمائندے نے صیہونی حکومت کے انتہا پسند وزیر خزانہ Bezalel Smutrich فلسطینیوں کی نسل کشی کے ماسٹر مائنڈ قرار دیتے ہوئے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔