1 جولائی، 2024، 2:06 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85525991
T T
0 Persons

لیبلز

جنوبی کوریا ورلڈ کپ میں ایرانی کھلاڑیوں نے جیتی تائیکوانڈو چیمپئن شپ

تہران (ارنا) ایران کی قومی تائیکوانڈو ٹیم ورلڈ کپ کے فائنل میں میزبان ٹیم کو شکست دے کر مسلسل دوسری مرتبہ چیمپئن شپ جیت گئی۔

تائیکوانڈو ورلڈ کپ 2024 آج بروز پیر 1 جولائی کو منعقد ہوا، جس میں مراکش، آئیوری کوسٹ، چین، بھارت، ایران اور جنوبی کوریا کی ٹیمیں شریک تھیں۔  

ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں ایران کی نیشنل ٹیم نے جنوبی کوریا کے خلاف 175-115 اور 140-70 سے کامیابی حاصل کر کے مسلسل دوسری بار چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کی۔

مراکش کی ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کرکے کانسی کا تمغہ جیتا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .