-
پاکستانایران کے لئے مسافر جہازرانی پاکستان کے ایجنڈے میں شامل ہے
اسلام آباد – ارنا- پاکستان کی سرکاری نیوز ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد نے پاکستانی زائرین کے سفر ایران میں سہولت کی غرض سے ایران کے لئے مسافر بحری سروس شروع کرنے کو اپنے ایجنڈے میں شامل کرلیا ہے۔
-
دنیاکولمبیا نے صیہونی حکومت کے سفیر کو نکال دیا
تہران – ارنا – غزہ کے مظلوم عوام پر حملے جاری رہنے پر کولمبیا کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ سفارتی روابط ختم کرنے کے اعلان کے بعد آج اتوار کو غاصب صیہونی حکومت کا سفیر کولمبیا سے نکل گیا
-
سیاستتہران میں ایشیا تعاون ڈائیلاگ ACD کے رکن ملکوں کے سینیئر عہدیداروں کی نشست
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزارت خارجہ کی اکنامک ڈپلومیسی سیل کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی صدارت میں ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ تنظیم کے رکن ملکوں کے اعلی سفارتکاروں کی نشست اتوار 23 جون کو منعقد ہوئی ۔
-
معاشرہایران کے صوبہ شمالی خراسان میں پہلی بار ایک پھل کھانے والے نادر پرندے کا مشاہدہ
بجنورد – ارنا – صوبہ شمالی خراسان کے ضلع جاجرم کے ادارہ ماحول حیات کے سربراہ نے بتایا ہے کہ ضلع کے میاندشت میں پھل کھانے والے نادر پرندے Hypocolius ampelinus کا پہلی بار مشاہدہ کیا گیا ہے
-
دنیا6 مہینے میں مقبوضہ فلسطین سے 5 لاکھ 50 ہزار صیہونیوں کا فرار
تہران – ارنا – صیہونی میڈیا نے آج اتوار کو مقبوضہ فلسطین سے صیہونیوں کے فرار میں تیزی کی خبر دی ہے۔
-
سیاستایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے اجلاس میں تہران دنیا کے 41 ملکوں کے سفارتی وفود کی میزبانی کررہا ہے۔
تہران – ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ تہران کل 24 جون کو ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے اجلاس میں 41 ملکوں کے سفارتی وفود کی میزبانی کررہا ہے۔شین ڈائیلاگ فورم کے اجلاس میں 41 ملکوں کے سفارتی وفود کی میزبانی کررہا ہے۔
-
سیاستکینیڈین فوج کو دہشت گرد قرار دینے کے لیے حکومت کو پابند کرنے کا بل ایرانی پارلیمنٹ کو موصول
تہران (ارنا) کینیڈین فوج کو دہشت گرد قرار دینے کے لیے حکومت کو پابند کرنے کا بل ایرانی پارلیمنٹ کو موصول ہوگیا ہے۔
-
تصویرڈیجیٹل ریال کی نقاب کشائی
کیش (ارنا) ڈیجیٹل ریال کی نقاب کشائی اور آزمائشی عمل درآمد کی تقریب اتوار کی صبح (23 جون) کو جزیرہ کیش کے مرکزی بینک میں محمد رضا فرزین کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
عالم اسلامروزویلٹ طیارہ بردار بحری جہاز کی مشرق وسطیٰ میں تعیناتی، انصار اللہ کا ردعمل
تہران (ارنا) محمد علی الحوثی نے مشرق وسطیٰ میں روزویلٹ طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے اور آئزن ہاور طیارہ بردار بحری جہاز کی روانگی کے بارے میں امریکہ کے نئے اقدام پر خبردار کیا ہے۔
-
دنیاجنوبی غزہ میں ایک اور صہیونی فوجی ہلاک
تہران (ارنا) نیوز ذرائع نے آج صبح جنوبی غزہ میں ایک صیہونی فوجی کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
معیشتایران نیوکلیئر بجلی پیدا کرنے والا دنیا کا 30 واں ملک بن گیا
تہران (ارنا) ایران نے گزشتہ سال 6.6 ٹیرا واٹ گھنٹے نیوکلیئر انرجی پیدا کی اور اس طرح نیوکلیئر بجلی کی پیداوار میں دنیا کا 30 واں ملک بن گیا۔
-
دنیاتل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے پرتشدد، 3 افراد گرفتار
تہران (ارنا) نیوز ذرائع کا کہنا ہے کہ تل ابیب میں ایک احتجاجی ریلی کے بعد صیہونی پولیس نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین پر حملہ کر کے متعدد لوگوں کو گرفتار کر لیا۔
-
پاکستانپاکستان کے تجارتی مرکز کراچی میں تیسری "Picturesque Iran" کانفرنس کا انعقاد
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے تجارتی مرکز کراچی میں تیسری "Picturesque Iran" کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد چار موسموں کی سرزمین، ایران کی سیاحتی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا اور دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان سیاحت کا فروغ ہے۔