ارنا کے مطابق پاکستان کے جووزیر اعظم میاں شہباز شریف آج پیر 26 مئی کو دوپہر بعد صدر ایران کی سرکاری دعوت پر تہران پہنچے تھے، اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
اس سلسلے میں تفصیلی خبر اور تصاویربعد میں جاری کی جائے گی۔
آپ کا تبصرہ