سید عباس عراقچی نے بغداد پہنچنے پر صحافیوں سے ایک گفتگو میں کہا کہ شام کی صورتحال خاص ہے اور اس سلسلے میں تعاون کی ضرورت ہے۔
انہوں نے مزید کہا: "مشاورت کے دوران تجاويزپیش کی جائيں گی۔"
وزیر خارجہ علاقائی خاص طور پر شام کے حالات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کے لئے بغداد گئے ہيں۔
آپ کا تبصرہ