6 دسمبر، 2024، 1:46 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85681491
T T
0 Persons

لیبلز

سید عباس عراقچی بغداد پہنچ گئے

6 دسمبر، 2024، 1:46 PM
News ID: 85681491
سید عباس عراقچی بغداد پہنچ گئے

بغداد - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اپنے علاقائی دورے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے  کچھ دیر قبل بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچے

وزير خارجہ سید عباس عراقچی عراق اور شام کے ساتھ  سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے بغداد پہنچے ہيں جو آج منعقد ہو رہا ہے۔

وزیر خارجہ علاقائی خاص طور پر شام کے حالات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کے لئے بغداد گئے ہيں۔

اس دورے کے دوران  سید عباس عراقچی عراق اور شام کے اپنے ہم منصبوں فواد حسین اور بسام صباغ کے ساتھ سہ فریقی ملاقات کرنے والے ہیں جس کا مقصد حالیہ تبدیلیوں کا جائزہ لینا ہے۔

وزیر خارجہ اپنے دورہ عراق کے دوران اعلی عراقی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی  صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .