ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ کا شہر کرد میں گاما ریڈی ایشن کمپنی کا دورہ

شہر کرد (ارنا) ایران کے نائب صدر اور اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ نے چہارمحال بختیاری کے ایک روزہ دورے کے دوران شہر کرد میں شارپرتو نامی ایرانی گاما ریڈی ایشن کمپنی کا دورہ کیا۔

محمد اسلامی نے چہارمحال بختیاری میں گاما تابکاری بنانے والی شارپرتو کمپنی کا دورہ کیا۔  

00:00
00:00
Download

گاما ریڈی ایشن ٹیکنالوجی کا اطلاق غذا اور طبی آلات کی صنعت میں ہے جسکے ذریعے خوراک، پھلوں اور سبزیوں کی شیلف لائف میں اضافہ اور طبی آلات کو جراثیم سے پاک کرنے کے لیے کیمیکلز کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .