ایران اٹامک انرجی آرگنائیزیشن
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ: ہم جوہری تحقیق کے مرحلے سے گزر چکے ہیں
کرمان - ارنا - ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمارے سائنسدانوں کی کوششوں کے نتیجے میں ہم پلازما ٹیکنالوجی میں تحقیقی مرحلے سے گزر کر صنعتی مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں اور آج خشک میوجات کی اسیکریننگ کے نظام کے ذریعے اس کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ کا شہر کرد میں گاما ریڈی ایشن کمپنی کا دورہ
شہر کرد (ارنا) ایران کے نائب صدر اور اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ نے چہارمحال بختیاری کے ایک روزہ دورے کے دوران شہر کرد میں شارپرتو نامی ایرانی گاما ریڈی ایشن کمپنی کا دورہ کیا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران اٹامک انرجی آرگنائزیشن زخموں کے 50 کلینک (wound clinics) کی اپ گریڈنگ کرنے کے لیے تیار
تہران (ارنا) ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم نے گزشتہ سال پلازما ٹیکنالوجی کے ذریعے زخموں کے علاج کے کلینک کھولے اور اس نئے ایرانی سال میں ہم زخموں کے 50 کلینک کو اپ گریڈ کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیاصفہان میں چوتھے نیوکلیر ری ایکٹر کی تعمیر (کنکریٹنگ) شروع
اصفہان (ارنا) ایران کی اٹامک انرجی آرگنائیزیشن کے سربراہ کی موجودگی میں اصفہان نیوکلیرسائٹ پر 10 میگاواٹ کے ریسرچ ری ایکٹر کی تعمیر (کنکریٹنگ) کے کام کا افتتاح ہو گیا ہے۔