غذائی اشیا
-
معیشتایران میں مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی ہے، عالمی بینک کی رپورٹ
عالمی بینک نے اعلان کیا کہ رواں سال مارچ اور اپریل دوران ایران کی غذائی افراط زر(مہنگائی کی شرح) 23.1 فیصد رہا جو ایک سال پہلے کے مقابلے میں ایک تہائی کم ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ کا شہر کرد میں گاما ریڈی ایشن کمپنی کا دورہ
شہر کرد (ارنا) ایران کے نائب صدر اور اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ نے چہارمحال بختیاری کے ایک روزہ دورے کے دوران شہر کرد میں شارپرتو نامی ایرانی گاما ریڈی ایشن کمپنی کا دورہ کیا۔
-
معیشتایران کی زرعی اور غذائی مصنوعات کی برآمدات میں ٪ 19 اضافہ/ پڑوسی ممالک کو ٪ 94 برآمدات
تہران (ارنا) رواں سال کے پہلے 5 مہینوں میں گوشت، مچھلی، زرعی اور غذائی مصنوعات کی برآمدات میں ٪ 19 اضافہ ہوا ہے۔