شہر کرد (ارنا) ایران کے نائب صدر اور اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ نے چہارمحال بختیاری کے ایک روزہ دورے کے دوران شہر کرد میں شارپرتو نامی ایرانی گاما ریڈی ایشن کمپنی کا دورہ کیا۔