غیر ملکی میڈیا رپورٹرز نے تبریز اور قم میں شہدائے خدمت کے تشیع جنازہ اور اس سے متعلق مختلف پروگرامز کی کوریج کی اور 150 غیر ملکی صحافی شہید صدر کے جنارہ کی مشہد میں تشیع کی کوریج کے لیے جائیں گے۔
لوگوں کی بڑی تعداد میں حاضری کے پیش نظر آستان قدس رضوی میں ایک خصوصی ہیڈکوارٹر قائم کیا گیا ہے جہاں صحافیوں کو خدمات فراہم کرنے کے لیے ثقافت اور اسلامی گائیڈنس کے جنرل ڈیپارٹمنٹ ضروری معلومات فراہم کریں گے۔
آپ کا تبصرہ