شہید صدر ابراہیم رئیسی
-
پاکستانشہباز شریف ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے
اسلام آباد (ارنا) وزیر اعظم پاکستان ایران کے نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے تہران آئیں گے۔
-
سیاستایران کی سابق خاتون اول نے مختلف ممالک کی خاتون اول کا شکریہ ادا کیا
تہران- ارنا- ایران کے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کی اہلیہ جمیلہ علم الہدی نے مختلف ممالک کے کچھ صدور کی ازواج کی طرف سے اظہار ہمدردی اور تعزیتی پیغامات کا جواب دیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم اور نو منتخب ایرانی صدر کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت،
پاکستانامید ہے کہ ایران کی نئی حکومت شہید رئیسی کے ساتھ کیے گئے معاہدوں پر تعاون جاری رکھے گی، شہباز شریف
تہران (ارنا) پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے مسعود پزشکیان کو ایران کے صدارتی انتخابات میں رہبر انقلاب اسلامی کی رہنمائی میں عوام کی بھرپور شرکت اور کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔
-
سیاستایران، شہید رئيسی کی پہل کی وجہ سے شنگھائی تنظیم کے فیصلوں میں شریک، باقری
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شہید رئیسی حکومت کے اقدام کی بدولت ایران شنگھائی تعاون تنظیم کے فیصلوں میں شریک ہے۔
-
سیاستنئ دہلی میں شہدائے خدمت کانفرنس کا انعقاد
تہران- ارنا- ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی میں ہندوستان اور ایران کی ممتاز سیاسی و ثقافتی شخصیات کی شرکت سے پردیس کے مجاہد عنوان سے نواں اجلاس منعقد ہوا جس میں ایران کے شہدائے خدمت کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔
-
عالم اسلام سید حسن نصراللہ : ایران نے دکھا دیا کہ سبھی چیلنجوں کے مقابلے میں ثابت قدم ہے
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے شہدائے خدمت کے تلخ حادثے میں ایران کی استواری کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے دنیا پر ثابت کردیا کہ سبھی چیلنجوں اور مشکلات کے مقابلے میں استوار اور ثابت قدم ہے۔
-
عالم اسلامنخالہ: شہید رئیسی اور شہید امیر عبداللّہیان نے مختلف ملکوں کا موقف فلسطین سے نزدیک تر کیا ہے
تہران – ارنا – جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شہید رئیسی اور شہید امیر عبداللّہیان نے استقامتی محاذ اور اس خطے کو بڑی کامیابیوں سے ہمکنار کیا اور بہت سے ملکوں کا موقف فلسطین سے نزدیک تر کیا۔
-
سیاستشہید رئیسی اور امیر عبداللہیان نے ثابت کر دیا کہ امریکہ کو تنہا کیا جا سکتا ہے، جنرل قاآنی
شہر ری (ارنا) قدس فورس کے کمانڈر نے شہید رئیسی اور امیر عبداللہیان کی یاد میں منعقدہ تقریب میں کہا کہ امریکہ اور عالمی استکبار سے شہید رئیسی اور شہید امیر عبداللہیان کی طرح نمٹنا چاہیے۔
-
پاکستاناسلام آباد میں شہدائے غزہ کانفرنس کا انعقاد / شہید ابراہیم رئیسی کو خراج عقیدت
اسلام آباد (ارنا) تحریک اتحاد بین المسلمین پاکستان کی جانب سے شہید صدر ابراہیم رئیسی ان کے ساتھیوں اور شہدائے غزہ کی یاد میں ایک کانفرنس اسلام آباد منعقد ہوئی۔ مقررین نے عالم اسلام اور خطے کی مظلوم اقوام کے دفاع کے لیے شہید ایرانی صدر کے افکار پر عمل کرنے پر زور دیا۔
-
سیاستکوئی بھی ملک خطے میں ایران کو نظر انداز نہیں کر سکتا، مخبر
رشت (ارنا) ایران کے قائم مقام صدر نے کہا ہے آج خطے میں کوئی ملک اسلامی جمہوریہ ایران کو نظر انداز نہیں کرسکتا۔
-
سیاستصیہونی حکومت کے جنگی اخراجات میں اضافے کے لیے تمام صلاحیتوں کو بروئےکار لانا ضروری ہے، علی باقری کنی
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ سے ملاقات میں کہا کہ صیہونی جارحیت اور جرائم کے خاتمے اور انکے جنگی اخراجات کو مزید بڑھانے کے لیے تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ضروری ہے اور اس مقصد کے حصول میں مزاحمت کو قابضین کے خلاف اندرونی مسلح مزاحمت تک محدود نہیں رہنا چاہیے۔
-
سیاستبرکس اور شنگھائی تنظیموں میں رکنیت، شہید رئيسی کا ورثہ، علی باقری
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں وزیر خارجہ نے، شنگھائی تعاون تنظیم اور برکس جیسی دو اہم تنظیموں میں ایران کی رکنیت کو شہید رئيسی کی وراثت قرار دیا اور کہا: ایران کی عالمی پوزیشن کے لئے ان دونوں تنظمیوں کی رکنیت بہت اہم ہے۔
-
دنیاصدر رئیسی اور امیر عبداللہیان فلسطینی عوام کے لیے ہمت اور حوصلہ افزائی کا باعث تھے، جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ کا خراج عقیدت
تہران (ارنا) جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نے کہا کہ ابراہیم رئیسی اور امیرعبداللہیان فلسطین کی آزادی کے حصول کے لیے مسلسل کام کر رہے تھے اور ان دونوں پیاروں کا کھو جانا ایران اور انصاف کے متمنی ممالک کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے۔
-
پاکستانسردار ایاز صادق: روشن مستقبل ایرانی قوم کے سامنے ہے
اسلام آباد- ارنا – پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر نے آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ہی پاکستان سمیت پورے عالم اسلام کا نقصان قرار دیا ہے۔
-
پاکستانپاک ایران تعاون کے حوالے سے مغرب کا دوہرا رویہ ختم ہونا چاہیے، فواد چوہدری
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے سابق وزیر اطلاعات نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے میں شہید صدررئیسی کی حکومت کی سفارت کاری کو سراہتے ہوئے تہران اور اسلام آباد تعلقات میں خلل ڈالنے کی امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی کوششوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
سیاست ایران کے نگراں صدر محمد مخبر کے نام مصر کے صدر کا پیغام تعزیت
تہران – ارنا – مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ایران کے نگراں صدر محمد مخبر کے نام پیغام میں شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی تعزیت پیش کی ہے۔
-
معاشرہشہید رئیسی اقلیتی مذاہب سے تعلق رکھنے والوں سے ہمیشہ خندہ روئی اور محبت سے پیش آتے تھے
تہران ارنا – ایران کے آشوری عیسائیوں کی ایسو یسی ایشن کے صدر نے کہا ہے کہ شہید رئیسی جب عدلیہ میں تھے، اسی وقت سے، اقلیتی مذاہب سے تعلق رکھنے والوں سے خندہ روئی اور محبت سے پیش آتے تھے
-
پاکستانپاک ایران سرحدی تعاون کی سطح قابل اطمینان ہے
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے حال ہی میں ایران اور پاکستان کے درمیان رابطہ افسران کے تبادلوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سرحدیں امن اور دوستی کی سرحد ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی سطح قابل اطمینان ہے۔
-
اقوام متحدہ میں شہید صدر رئیسی کی یاد تازہ کی گئی:
عالم اسلامایران کے مرحوم صدر رئیسی اور وزیر خارجہ کے اقدامات تاریخی تھے، ان کی قدردانی کرتے ہیں: اقوام متحدہ میں او آئی سی کے نمائندے کا بیان
نیویارک/ارنا- اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے اسلامی تعاون تنظیم کے نمائندے کی حیثیت سے شہید صدر رئیسی اور وزیر خارجہ امیرعبداللہیان کے اقدامات کی قدردانی کی۔
-
سیاستاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شہید صدر رئیسی کے لئے تعزیتی پروگرام منعقد ہوا
نیویارک/ ارنا- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ شہید ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان کی یاد میں ایک تعزیتی پروگرام منعقد ہوا۔
-
تصویرامام رضا (ع) کے روضے میں شہید صدر آيت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ہفتم کی مجلس
آيت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی ہفتم کی مجلس، بدھ کی شام کو فرزند رسول امام رضا (ع) کے روضے میں منعقد ہوئی۔
-
سیاستشہید صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر سانحے کی دوسری انویسٹیگیشن رپورٹ جاری ہوگئی
تہران/ ارنا- ایران کی مسلح افواج کے کمان نے صدر کے ہیلی کاپٹر سانحے کی ہونے والی تحقیقات کے سلسلے کی دوسری رپورٹ جاری کردی۔
-
تصویرشہدائے خدمت کو فوجی اتاشیوں کا خراج عقیدت
تہران میں مقیم دوسرے ملکوں کے فوجی اتاشیوں نے منگل کو اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع میں شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، شہید وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کیا
-
پاکستان اسلامی جمہوریہ ایرن کے شہید صدر اور شہید وزیر خارجہ کو پاکستان کے وزیر مذہبی امور کا خراج عقیدت
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے مذہبی امور کے وزیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے پہنچ کر ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر آیت اللہ رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ۔
-
پاکستانملی یکجہتی کونسل پاکستان: خطہ شہید رئیسی کی متحد کرنے والی سفارت کاری کا مرہون منت ہے
اسلام آباد (رنا) پاکستان کی ملی یکجہتی کونسل جو 30 سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے اتحاد پر مشتمل ہے، نے ایران کے شہید صدر کی خدمات کو سراہتے ہوئے خطے کے ممالک میں ہمآہنگی کو شہید سید ابراہیم رئیسی اور حسین امیرعبداللہیان کی متحد کرنے والی سفارت کاری کا مرہون منت قرار دیا۔
-
سیاستایران کے حالیہ واقعات مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کریں گے، ایران کی وزارت خارجہ
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی اور امیرعبداللہیان کی شہادت کے تلخ واقعہ کے باوجود فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں ایران کی طرف سے کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی۔
-
پاکستان جنرل عاصم منیر: آیت اللہ رئیسی اور امیر عبداللّہیان پاکستان کے حقیقی دوست تھے
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایران کے صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور حسین امیرعبداللّہیان پاکستانی قوم کے حقیقی دوست تھے۔
-
ویڈیوکلپغزہ کے مظلوم بچوں پر سلام
سلام ہوآپ پر جنہوں نے آج دنیا کی سب سے مسلح افواج میں سے ایک اور روئے زمین کے سب سے پست لوگوں کے مقابلے میں ڈٹ کر ہمیں مزاحمت کے معنی بتائے
-
ویڈیوکلپصدر رئیسی کو خراج عقیدت: پاکستان نے بہترین دوست کھودیا ہے
شہید صدر آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر پاکستان کے رہنماؤں نے تعزیت پیش کی اور کہا ہے کہ یہ ایران نہیں بلکہ امت اسلامیہ کا نقصان ہے ۔ ہم نے بہترین دوست کھودیا ہے۔ صدر رئیسی نے حال ہی میں پاکستان کا تین روزہ دورہ کیا تھا اور بڑی اہم ملاقاتیں اور گفتگو ہوئی تھی۔ امام خامنہ ای
-
سیاستتحریک مزاحمت کی حمایت میں ایران کی حکمت عملی لوگوں کی تبدیلی سے متاثر نہیں ہوگی، ایران کے عبوری صدر
تہران (ارنا) ایران کے عبوری صدر محمد مخبر نے مزاحمت اور فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ حق کی حمایت کو ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کی ترجیحات میں سے ایک قرار دیا اور واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیادی حکمت بالخصوص فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی عملی حمایت ایرانی حکومتی عہدیداروں کی تبدیلی سے متاثر نہیں ہوگی ۔