قم
-
تصویرعمامہ پہنانے کی تقریب
بعثت رسول کے موقع پر حوزہ علمیہ قم میں طلبہ کے سر پر عمامہ رکھے جانے کی روایتی تقریب کا انعقاد ہوا۔
-
تصویرامام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت پر مجلس عزا کا انعقاد
امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اتوار کی صبح (26 جنوری) کو قم میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے روضہ مبارک پر کثیر تعداد میں لوگوں کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
تصویرقم میں یوم شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
قم میں جمعہ 15 نومبر 2024 کی دوپہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک میں دختر رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی عزاداری کی گئی
-
سیاستپزشکیان: مسلم ممالک اتحاد سے بڑی طاقت میں تبدیل ہوسکتے ہیں
قم – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے مسلمان ملکوں کے درمیان اتحاد پر کی ضرورت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم اقتصادی، سیاسی اور سماجی امور میں متحد ہوجائيں تو علاقے کی بڑی طاقت بن سکتے ہیں اور پھر امریکا ہم پر پابندیاں نہیں لگاسکتا
-
تصویرصیہونی حکومت کی مذمت میں حوزہ علمیہ قم کے طلبا اور افاضل کا اجتماع
حزب اللہ کے سربراہ شہید سید حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد اتوار 29 ستمبر کی دوپہر کے بعد مدرسہ فیضیہ میں حوزہ علمیہ قم کے طلبا اور افاضل نے اجتماع کرکے غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی
-
تصویرقم میں رہنے والے نجفیوں کی مشعل گردانی
قم (ارنا) ہر سال محرم کی 8 ویں اور 9 ویں شب کو قم میں رہنے والے نجفی اپنے روایتی انداز میں مشعلیں چلاتے ہیں جو کہ امام حسین علیہ السلام کے خیموں کو جلانے کی یاد دلاتا ہے۔ یہ جلوس حرم حضرت معصومہ (ع) میں آکے اختتام پذیر ہوتا ہے۔
-
سیاستدنیا بھر کے 230 غیر ملکی صحافیوں کی شہدائے خدمت کے جنازوں کی کوریج
تہران (ارنا) وزارت ثقافت اور اسلامی رہنمائی کے فارن میڈیا ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق آسٹریا، اسپین، افغانستان، جرمنی، امریکہ، اٹلی، ترکیہ، چین، ڈنمارک، روس، جاپان، عراق، فرانس، فلسطین، قطر، کویت، ہندوستان، شام، عمان، مصر، لبنان اور متحدہ عرب امارات سے 160 بین الاقوامی میڈیا گروپس کے 230 رپورٹرز نے شہدائے خدمت کی تجہیز و تکفین اور نماز جنازہ کے حوالے سے خبریں اور رپورٹس تیار کیں۔
-
معاشرہقم کے عوام کی غزہ کے اسپتال پر صیہونی حملے کی مذمت
قم (ارنا) مقدس شہر قم کے لوگوں نے پیر کی صبح حضرت معصومہ (ع) کے حرم میں واقع شبستان امام خمینی (رح) میں غزہ کے اسپتال پر صیہونی حملوں کی مذمت اور فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔
-
تصویرایران، معصومہ قم کے روضے میں نئے سال کا استقبال
مقدس شہر قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضے میں سن 1403 ہجری شمسی کی آمد کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔
-
معاشرہروضہ حضرت معصومہ (س) میں تلاوت کلام پاک کی محفل، تصویریں
قم (ارنا) رمضان المبارک کے 5 ویں روز بروز ہفتہ (16 مارچ 2024) حرم مبارک حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے ہال شبستان امام خمینی (رح) میں تلاوت قرآن پاک کی محفل منعقد ہوئی۔
-
تصویر"عزیزم مہدی (عج)" کا ترانہ مسجد جمکران میں پڑھا گیا
15 شعبان، ولادت امام مہدی (عج) کے موقع پر مسجد جمکران میں دنیا بھر میں مشہور ہونے والے ترانے "سلام فرماندہ" کا تیسرا حصہ "عزیزم مہدی" پڑھا گیا۔ اس شاندار پروگرام میں زائروں اور قم کے رہنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ساتھ مل کر یہ ترانہ پڑھا۔
-
سیاستامیرعبداللہیان: ہم عالمی استکبار کے خلاف لڑنے والے مزاحمتی گروہوں کی حمایت کرتے رہیں گے
قم (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے الاقصیٰ طوفان آپریشن کو فلسطین کی اسلامی مزاحمت کے لیے قابل فخر آپریشن قرار دیا اور مختلف ممالک کے حکام کی جانب سے صیہونی حکومت کے اندرونی خاتمے کے اعتراف کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ وہ وقت ہے جب امریکہ اور مغرب 80 دنوں سے صیہونی حکومت کی حمایت کر رہے ہیں۔
-
شہر قم میں عزاداری سید الشہدا کی تصویری رپورٹ
ایران کے دیگر شہروں کی طرح قم المقدسہ میں یوم عاشورہ کے موقع پر جلوس ہائے عزا برآمد کیے گئے۔
-
تصویرقم میں امام جواد علیہ السلام کی عزاداری کی تقریب
امام جواد علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر پیر کو ایران کے شہر قم میں ماتمی تقریب کا انعقاد کیا گیا.
-
تصویربین الاقوامی طلباء کی گریجویشن تقریب
19 ممالک سے ایرانی یونیورسٹیوں کے بین الاقوامی طلباء کی گریجویشن تقریب کا پیر کی شام قم میں انعقاد کیا گیا۔
-
تصویرحضرت معصومہ (س) کے مقدس روضے میں پہلی بار کیلئے روزہ رکھنے والوں کی تقریب
ایرانی شہر قم میں حضرت معصومہ (س) کے مقدس روضے میں پیر کی شام کو رمضان المبارک کے چھبیسویں دن میں پہلی بار کے لئے روزہ رکھنے والوں کے جشن کو منایا گیا۔
-
تصویرحضرت مہدی (ع) کی یوم پیدائش میں جمکران مسجد
جمکران مسجد جمکران گاؤں میں قم شہر سے 6 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
-
سیاستقرآن کریم کی توہین کی مذمت میں حوزہ علمیہ قم کی سائنسی برادری کا بیان
تہران، ارنا - حوزہ علمیہ قم کے طلاب، علما اور اساتذہ نے ایک بیان جاری کرکے سویڈن اور ہالینڈ میں قرآن کریم کی توہین کی مذمت کی ہے۔
-
تصویرجمکران مسجد میں خواتین کا اجتماع
قم، ایرانی صوبے قم کے مسجد جمکران میں خواتین اور شہداء کے خاندانوں کے ایک گروپ کی موجودگی میں "مدافع حریم ولایت" کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
تصویرایرانی شہر مقدس قم میں شاہچراغ کے دہشتگردی حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کی تصاویر
قم، نمازیوں اور قم کے عوام کے مختلف طبقوں نے جمعہ کے روز ایک احتجاجی مظاہرے میں نماز ادا کرنے کے بعد حضرت شاہ چراغ (ع) کے مزار پر دہشت گردی کارروائی کی مذمت کی۔
-
سیاستدشمن ایران کی سائنسی رفتار کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں: جنرل سلامی
قم، ارنا - سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمنوں کی یونیورسٹیوں کو بند کرنے کی کوششوں کا مقصد ایران کی سائنسی رفتار کو روکنا ہے۔
-
معیشتایران نے بیرونی تجارت میں تیل کی فروخت پر انحصار ختم کر دیا: وزیر صنعت
قم، ارنا - ایرانی وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت نے کہا ہے کہ عالمی منڈیاں ایران کی برآمدات کے لیے کھلی ہیں اور اب ایرانی معیشت کا بیرونی تجارت میں تیل پر انحصار ختم ہو گیا ہے۔
-
تصویرایرانی شہر قم میں تلوار کی تربیت کی روایتی رسم
قم، محرم الحرام مہینے کے پہلے عشرے کے ساتھ ہی اس مہینے کی چھٹی رات سے تین راتوں تک قم میں مقیم نجف اشرف کی شہریوں کی طرف سے "تلوار کی تربیت" کی روایتی تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے۔