25 جنوری، 2023، 12:53 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85009335
T T
0 Persons

لیبلز

قرآن کریم کی توہین کی مذمت میں حوزہ علمیہ قم کی سائنسی برادری کا بیان

تہران، ارنا - حوزہ علمیہ قم کے طلاب، علما اور اساتذہ نے ایک بیان جاری کرکے سویڈن اور ہالینڈ میں قرآن کریم کی توہین کی مذمت کی ہے۔

حوزہ علمیہ قم کے طلاب، علما اور اساتذہ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں بعض یورپی ممالک میں حالیہ جاہلانہ اقدام اور قرآن پاک کی توہین؛ اسلام کے ساتھ مغرب کے تنازعات کا تسلسل اور روحانیت اور اسلامی تعلیمات کے پھیلاو کے روکنے کے لیے اسلامو فوبیا پر مبنی ایک کارروائی ہے۔

دوسری طرف اس جرم کا مقصد مسلم اقوام جو اس بزدلانہ اقدام سے غمزدہ اور زخمی ہیں، کو عالم اسلام کے مسائل اور پیشرفت اور عالمی صیہونیت اور مغربی حکومتوں کے مسائل سے غافل کرنا ہے۔

اس بیان میں آیا ہے کہ اسلامی مقدسات کی توہین میں سامراجی اور نوآبادیاتی نظام کے انٹیلی جنس اور سیکیورٹی سسٹم کے فریب میں آنے والوں کا یہ ناقابل معافی گناہ  مغرب میں آزادی اظہار اور انسانی حقوق کے حوالے سے ان کے جھوٹ دعووں کو پہلے سے کہیں زیادہ عیاں کرتا ہے اور مغربی حکومتیں اپنے من گھڑٹ اور جھوٹ بیانات سے اس شرمناک اقدام میں ملوث ہونے کے الزام سے بری نہیں کر سکتیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .