قرآن کریم کی بے حرمتی
-
دنیاسویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی
تہران- ارنا- ایک اسلام مخالف سویڈش عورت نے جمعہ 3 مئی کو شہر مالمو میں قرآن کریم کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے
-
دنیاڈنمارک کی پارلیمنٹ نے توہین قرآن کو جرم قرار دے دیا
تہران-ارنا- ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے جمعرات کو ایک قانون کی منظوری دی ہے جس کی بنیاد پر عام جگہوں پر قرآن مجید کو جلانا غیر قانونی ہو گيا ہے۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی توہین کی شدید مذمت
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہالینڈ میں قرآن کریم کی توہین کی تکرار کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سیاستپاکستان کی جانب سے ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت
اسلام آباد (ارنا) پاکستان نے ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کو اشتعال انگیز فعل قرار دیا ہے اور اس گھناؤنے فعل کی مذمت کرتے ہوئے حکومت ہالینڈ سے ایسے نفرت انگیز واقعات کی روک تھام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سیاستالجزائر سے تعلقات میں توسیع کا عزم رکھتے ہيں، وزیر خارجہ
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے الجرائر کے اسپیکر سے ملاقات میں کہا کہ تہران، الجزیرہ کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات میں توسیع کا عزم رکھتا ہے۔
-
سیاستسویڈن میں آزادی کی تازہ مثال، قرآن کی بے حرمتی روکنے کی کوشش کرنے والی خاتون گرفتار!
تہران-ارنا- سويڈن کی پولیس نے جمعہ کے دن ایک خاتون کو اس لئے گرفتار کر لیا ہے کیونکہ اس نے ایرانی سفارت خانے کے سامنے آگ بجھانے والے سلنڈر کے ذریعے قرآن سوزی کو روکنے کی کوشش کی تھی۔
-
سیاستسوئیڈن میں قرآن پاک کی بار بار بے حرمتی
تہران (ارنا) سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کے شاہی محل کے سامنے پولیس کے سخت حفاظتی پہرے میں 2 تارکین وطن نے قرآن پاک کے کئی صفحات کو نذرآتش کیا۔
-
سیاستڈنمارک میں پولیس کے پہرے میں پھر قرآن مجید کی بے حرمتی
تہران- ارنا- ڈنمارک میں ایک شدت پسند تنظیم نے کوپن ہیگن میں ترکیہ اور عراق کے سفارت خانوں کے سامنے قرآن مجید کی بے حرمتی کی اور اسے جلا دیا۔
-
سیاستایران کی وزارت خارجہ میں ڈینمارک کے سفیر کی طلبی
تہران (ارنا) ایران کے وزرارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق تہران میں تعینات ڈینمارک کے سفیر کو آج (پیر) دوبارہ وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
سیاستہم عالم اسلام کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے خواہاں ہیں، سویڈن
تہران-ارنا- سویڈن کے وزير خارجہ ٹوبیاس بلسٹروم نے کہا ہے کہ ان کا ملک عالم اسلام سے تعلقات بہتر بنانے کا خواہاں ہے۔
-
سیاستمغربی ممالک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات بین الاقوامی ضابطوں کے منافی ہیں: ماسکو میں ایران کے سفیر کاظم جلالی
ماسکو میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے کہا کہ مغرب میں قرآن کریم کی بے حرمتی انسانی حقوق کے عالمی منشور، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رواداری اور اقدار کے بارے میں 16 نومبر 1995 کو یونیسکو کی جنرل اسمبلی کی قرارداد، شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے کے آرٹیکل 19 کے پیراگراف 3 اور انسانی حقوق کے یورپی کنونشن کے آرٹیکل 10 کے پیراگراف 2 کے منافی ہے۔
-
سیاستایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان پاکستان روانہ ہو گئے
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان پاکستان کے اعلیٰ حکام سے بات چیت اور تبادلہ خیال کے لیے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔
-
سیاستپاپ فرانس کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت
عالمی کیتھولک رہنما نے سوئیڈن اور ڈینمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایک گھناؤنا اور وحشیانہ فعل قرار دیا۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس
سیاستقرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت
سوئیڈن اور ڈینمارک میں ہونے والی قرآن مجید کی بے حرمتی کیخلاف اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کا آغاز
-
سیاستسویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر اسلامی ملکوں کا سخت لہجے میں خط
تہران- ارنا- عراق کی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ اس ملک اور اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے دیگر نمائندوں نے شدید لہجے کے ایک خط میں سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔
-
بحر قرآن
تصویربے کراں سمندر کے سامنے چنگاریوں کی کیا حیثیت؟
یورپی ملکوں میں قرآن مجید کی مسلسل بے حرمتی کے بعد ارنا نے بحر قرآن کے نام سے پوسٹر جاری کیا۔
-
تصویرعزاداران حسینی کا پاکستان کے مختلف شہروں میں قرآن کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج
پاکستان میں قرآنی محرم: عشق امام حسین(ع)، شیعہ اور سنی محبت کی علامت اور قرآن کی بے حرمتی کے خلاف متحد آواز
-
تشدد پسند اقدامات کی مذمت
سیاستڈینمارک میں ایران کے سفارت خانے کا بیان
ڈینمارک میں ایرانی سفارت خانے نے مذہبی اور قومی علامتوں کے خلاف مشکوک اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
کوپن ہیگن میں پاکستانی سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک کی بے حرمتی، پاکستانی پرچم نذرآتش
سیاستقرآن پاک اور پاکستانی پرچم کی بے حرمتی پر ڈینمارک سے شدید احتجاج کیا ہے، ترجمان پاکستانی دفتر خارجہ
پاکستان کی وزارت خارجہ نے کوپن ہیگن میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور پاکستانی پرچم جلائے جانے کے خلاف ڈینمارک کے ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
سیاستاسلاموفوبیا کے خلاف جامع حکمت عملی تیار کی جائے، اقوام متحدہ سے پاکستان کا مطالبہ
تہران- ارنا- پاکستان کے وزیر خارجہ نے یورپ میں اسلامی مقدسات کی بار بار بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے مطالبہ کیا ہے وہ اسلاموفوبیا کے سد باب کے لئے ایک جامع حکمت عملی تیار کریں۔
-
سیاستتہران: طلباء کا قرآن پاک کی بے حرمتی پر شدید غم و غصہ کا اظہار
قرآن کی تعظیم کے لیے تہران یونیورسٹی کے سامنے طلبہ کا اجتماع
-
سیاستروس کی وزارت خارجہ کی ترجمان کا بیان: قرآن پاک کی بے حرمتی بربریت اور نسل پرستی ہے۔
روس نے ڈینمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کو مذہبی عدم برداشت اور نسل پرستانہ سوچ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
سیاستاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت میں قرارداد منظور کر لی
نیویارک- ارنا- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے منگل کے روز ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں مقدس کتابوں کے خلاف شدت پسندی اور ان کی بے حرمتی کی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کے طور پر مذمت کی گئي ہے۔
-
ایران اور عراق کی تجویز پر
سیاستقرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس31 جولائی کو طلب، ترجمان وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا آن لائن ہنگامی اجلاس پیر 31 جولائی کو ہوگا۔
-
ایران کی وزارت انٹیلیجینس کی رپورٹ
سیاستقرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے فرد کے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے شواہد
سوئیڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والے ملعون سالوان مومیکا اور صیہونی انٹیلیجینس کے درمیان تعلق کے انکشاف کے حوالے سے ایران کی وزارت انٹیلیجینس نے مزید تفصیلات جاری کردیں۔
-
سیاستڈینمارک، ایک ہفتے میں تیسری بار قرآن پاک کی بے حرمتی کا ارتکاب
شیطان پرست افراد نے ایک ہفتے میں تیسری بار مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کریم کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے۔
-
سیاستآزادی اظہار، مسلمانوں کے مقدسات کی توہین کا جواز نہيں بن سکتی، ایرانی وزیر خارجہ
تہران -ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے صربیہ کے اسپیکر سے ملاقات میں کہا: ہم مقدس کتابوں کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہيں اور ہمارا ماننا ہے کہ آزادی اظہار کی آڑ میں مسلمانوں اور ادیان الہی کے پیروکاروں کے مقدسات کی بے حرمتی کی اجازت نہيں دی جا سکتی۔