تبریز
-
تصویرپارکور قومی چیمپئن شپ
پارکور (parkour) قومی چیپمئن شپ جمعرات 31 اکتوبر کو ایران کے شہر تبریز کے آئل گولی پارک میں منعقد ہوئے
-
تصویرایران کا تاریخی مظفریہ چائے خانہ
سڑسٹھ برس کے حسین سبحانی اپنے بڑے بھائی علی سبحانی کے ساتھ، پینتالیس سال سے چائے خانہ مظفریہ میں، سیاحوں، یہاں سے گزرنے والے راہیوں اور بازار میں کام کرنے والوں کی چائے سے پذیرائی کررہے ہیں۔ وہ پانچ عشرے سے بلا ناغہ، صبح ساڑھے آٹھ بجے اس تاریخی چائے کی دکان کا لکڑی کا دروازہ کھول دیتے ہیں جو شام ساڑھے پانچ بجے تک کھلا رہتا ہے۔ یہ چائے خانہ، تبریز کے تاریخی بازارکے تیمچہ مظفریہ کے نام سے معروف ایک قدیمی ترین، اہم ترین اور انتہائی خوبصورت عمارت میں واقع ہے جس میں ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کے لئے کافی کشش پائی جاتی ہے اور ہر روز بڑی تعداد میں سیاح اس کو دیکھنے کے لئے جاتے ہیں۔
-
تصویرروڈ فٹبال اور باسکٹبال میچ
یران کا پہلا قومی روڈ فٹبال اور باسکٹبال میچ جمعے کی شام "شہریار کپ" کے نام سے مقبرہ شعرائے تبریز کے احاطے میں منعقد ہوا
-
تصویرآذربائیجان کا صحرا شوش قوم
شوش قوم ایک قدیم صحرائی علاقہ ہے جس کا رقبہ 6 ہیکٹر سے زیادہ ہے۔ یہ تبریز سے 80 کلومیٹر شمال مشرق میں ھریس-اھر ہائی وے کے بیچ میں واقع ہے۔ یہ صحرا مشرقی آذربائیجان کے خوبصورت موسم اور اچھی آب و ھوا والے علاقے میں واقع ہے جو وقت کے ساتھ اور تیز ہواؤں کی وجہ سے بنا ہے۔
-
تصویرایران، کائٹ فیملی فیسٹیول
ایران کے تبریز شہر میں جمعرات کو لوگوں نے فیملی کے ساتھ روایتی پتنگ بازی کی۔
-
سیاستدنیا بھر کے 230 غیر ملکی صحافیوں کی شہدائے خدمت کے جنازوں کی کوریج
تہران (ارنا) وزارت ثقافت اور اسلامی رہنمائی کے فارن میڈیا ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق آسٹریا، اسپین، افغانستان، جرمنی، امریکہ، اٹلی، ترکیہ، چین، ڈنمارک، روس، جاپان، عراق، فرانس، فلسطین، قطر، کویت، ہندوستان، شام، عمان، مصر، لبنان اور متحدہ عرب امارات سے 160 بین الاقوامی میڈیا گروپس کے 230 رپورٹرز نے شہدائے خدمت کی تجہیز و تکفین اور نماز جنازہ کے حوالے سے خبریں اور رپورٹس تیار کیں۔
-
تصویرتبریز شہر میں صدر کے جلوس جنازہ میں عوام کا ٹھاٹے مارتا سمندر
تبریز شہر میں شہید صدر، سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان اور ان کے ساتھیوں کا جلوس جنازہ شاندار انداز میں اٹھایا گیا۔ تبریز شہر کے رہنے والوں نے ہردل عزیز صدر کو پرنم آنکھوں کے ساتھ الوداع کہا، شہید سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے جسد خاکی کو منگل کی شام تشییع کے لئے قم منتقل کیا جا رہا ہے۔
-
تصویرایران کا سب سے طویل ریلوے روٹ: تبریز-مشہد
تبریز ریلوے اسٹیشن ایران کے قدیم ترین اسٹیشنوں میں سے ایک ہےجس کا افتتاح 1916 میں ہوا۔ تبریز سے مشہد ریلوے لائن 1542 کلومیٹر طویل ریل روٹ ہے۔ روضہ امام رضا (ع) کے زائرین تبریز اور مراغہ وغیرہ کے اسٹیشنوں سے مشہد تک روزانہ 2 ٹرینوں میں سفر کر سکتے ہیں جن میں سے ہر ایک میں 350 افراد کی گنجائش ہے۔
-
تصویر15 شعبان المعظم، شب ولادت امام مہدی (عج) کی مناسبت سے ایران کا تبریز شہر چراغاں کردیا گیا
رسول اکرم (ص) کے فرزند، امام زمانہ امام مہدی (عج) کے یوم ولادت کی مناسبت سے ایران کے شمال مغربی علاقے میں واقع تبریز شہر کو چراغاں کردیا گیا ہے
-
سیاحتایران کے صوبے تبریز کی رنگین خزاں، تصویری جھلکیاں
خزاں کا موسم درختوں کی ہریالی کے خاتمے اور پتوں کے ہرے رنگ کی پیلے، سرخ اور نارنجی میں منتقلی کا موسم ہے۔ طویل دنوں کے خاتمے اور طویل رات کے آغاز کا موسم ہے۔ یہ ہوا چلنے کا موسم ہے۔ راہگیروں کے سوکھے پتوں سے گزرنے کا موسم ہے، بارش کے سرمئی بادلوں کا موسم جو شہر کے مناظر کو خاص رنگوں میں تبدیل کردیتا ہے۔
-
اسپورٹسکنداون سائیکلنگ ٹور
کندووان سائیکلنگ ٹور کا 22 واں سائیکلنگ ویک 27 اگست 2023 کو تبریز کے منظریہ اسکوائر سے کندوان گاؤں کے درمیان 51 کلومیٹر کے راستے پر مقامی اور غیر ملکی سائیکل سواروں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوا۔ اس سائیکلنگ ویک کو شہید ابراہیم غفاری کے نام سے منسوب کیا گیا تھا۔ یہ ٹور ایران - آذربائیجان ٹور کے بعد دوسرا قدیم ترین سائیکلنگ ٹور ہے جس میں گزشتہ 21 سالوں سےمقامی سائیکل سوار شریک ہوتے تھے۔ مگر رواں سال انٹرنیشنل سائیکلنگ یونین ICU میں رجسٹریشن کے بعد غیر ملکی سائیکل سواروں نے بھی اس ریس میں شرکت کی۔
-
تصویرایرانی میڈیا گروپ کا ٹریکٹر فیکٹری کی نئی پروڈکشن لائن کا دورہ
ایرانی صوبے مشرقی آذربائیجان کے میڈیا ممبران کے ایک گروپ نے بدھ کو تبریز ٹریکٹر فیکٹری میں نئی پروڈکشن لائن کا دورہ کیا۔
-
تصویرایرانی صدر سے شہر تبریز کےعوام کے استقبال کے مناطر
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے گزشتہ روز صوبائی دورے پر مشرقی آذربائیجان کے شہر تبریز کا دورہ کیا تھا جہاں عوام نے ان کا پر تپاک استقبال کیا۔
-
تصویرایرانی گاڑی پیکان کی چھپنویں سالگرہ
ایرانی گاڑی پیکان کی چھپنویں سالگرہ کا اجتماع جمعہ کو دوپہر کو تبریز میں کوہ عینالی کی ڈھلوان پر کلاسک پیکان کے مختلف ماڈلز کی نمائش اور اس کے شائقین کی موجودگی کے ساتھ منعقد ہوا۔
-
تصویرایرانی شہر تبریز میں قوری گول تالاب
قوری گول تالاب، جس کا مطلب ہے (خشک جھیل)، تبریز سے 30 کلومیٹر جنوب مشرق میں اور بستان آباد شہر سے 15 کلومیٹر مغرب میں اور یوسف آباد اور امناب گاؤں کے درمیان واقع ہے۔ اپنی ماحولیاتی اہمیت کی وجہ سے یہ رامسر کنونشن میں رجسٹرڈ بین الاقوامی ویٹ لینڈز میں سے ایک ہے اور قومی اور بین الاقوامی اہمیت کا حامل ہے۔
-
تصویرتبریز میں یوم فطرت
تبریز کے عوام نے اتوار کے روز نوروز کی چھٹیوں کے 13ویں دن میں ملک بھر میں تاریخی تہوار یوم 'سیزدہ بدر' کو قدرتی ماحول میں منایا.
-
تصویرتبریز میں نوروز کی سیاحت
تبریز، شمال مغربی ایران کا ایک بڑا شہر اور صوبہ مشرقی آذربائیجان کا دارالحکومت ہے، ہر سال فارسی نئے سال کی تعطیلات کے دوران بڑی تعداد میں سیاحوں کی میزبانی کرتا ہے۔ اس تاریخی شہر میں قدرتی مناظر سے لے کر تاریخی یادگاروں تک سیاحوں کے لیے بہت سے پرکشش مقامات ہیں۔
-
معاشرہایرانی شمال مغربی شہر خوی میں 5.9 شدت کا زلزلہ
ارومیہ، ارنا - ایرانی صوبے مغربی آذربائیجان کے شہر خوی میں ریکٹر اسکیل پر 5.9 کی شدت کا زلزلہ آیا۔
-
تصویرایرانی شہر تبریز میں چھ گمنام شہدا سے الوداعی تقریب
ایرانی صوبے مشرقی آذربائیجان کے شہر تبریز میں آج بروز منگل کو حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت کے موقع پر مقدس دفاع کے چھ گمنام شہدا کو سپرد خاک کیا گیا۔ فوٹو: علی حامد حق دوست
-
سیاستایران آرمینیا کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے تہران اور یریوان کے درمیان دوطرفہ تعاون پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران آرمینیا کی سلامتی کو اپنی سلامتی اور خطے کی سلامتی سمجھتا ہے۔