4 مئی، 2024، 5:04 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85465712
T T
0 Persons

لیبلز

بنجول میں امیر عبداللہیان کی اپنے انڈونیشین ہم منصب سے ملاقات

بنجول(ارنا) ایران اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ نے بنجول میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔

ارنا کے نامہ نگار کے مطابق، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے گیمبیا کے دارالحکومت بنجول میں جہاں اسلامی تعاون تنظیم کے 15ویں سربراہی اجلاس جاری ہے، انڈونیشیا کے وزیر خارجہ ریتنو مارسودی سے ملاقات کی۔

اس پہلے ایران کے وزیر خارجہ نے بنجول میں اپنے مصری ہم منصب سامح شکری سے ملاقات اور گفتگو کی تھی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .