انڈونیشیا
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کے اسکولی طلبا کی ٹیم نے انڈونیشیا کے ایجادات کے عالمی مقابلوں مین 5 سونے کے تمغے حاصل کئے
تہران – ارنا – ایران کے اسکولی طلبا نے انڈونیشیا میں منعقدہ سائنس و ایجادات کے عالمی مقابلوں میں پانچ سونے کے تمغے اور دو خصوصی انعامات حاصل کئے
-
سیاستپزشکیان: ایران اور انڈونیشیا کے روابط کی تقویت عالم اسلام کے اتحاد پر منتج ہوگی
تہران – ارنا – صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے انڈونیشیا کے یوم آزادی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں ایران اور انڈونیشیا کے روابط میں فروغ اور استحکام کو اسلامی دنیا کی وحدت و یک جہتی اور عالمی امن و ثبات کا موجب قرار دیا ہے
-
سیاستمواخذہ سے استثنیٰ نے صیہونی حکومت کو جرائم کے ارتکاب کے لیے مزید گستاخ بنا دیا ہے، ایران
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ مواخذہ سے استثنیٰ کی وجہ سے صیہونی جرائم کے ارتکاب کے امکانات بڑھ گئے ہیں اور اسلامی ممالک کے لیے ضروری ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے نیز فلسطینی عوام کی عملی حمایت کے لیے مشترکہ اقدامات کریں۔
-
تصویرانڈر 20 ایشیین مینز والیبال چیمپئن شپ، قطر بمقابلہ ایران
انڈونیشیا کے شہر سورابایا میں جمعرات (25 جولائی) کو انڈر 20 ایشیین مینز کی چیمپئن شپ میں قطر اور ایران کی یوتھ والیبال ٹیموں کے درمیان مقابلہ ایران کی 3-0 سے جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
-
سیاحتبنجول میں امیر عبداللہیان کی اپنے انڈونیشین ہم منصب سے ملاقات
بنجول(ارنا) ایران اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ نے بنجول میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔