2 مئی، 2024، 9:44 AM
Journalist ID: 5480
News ID: 85464042
T T
0 Persons

لیبلز

ایران و قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور قطر کے ان کے ہم منصب اور وزیر اعظم سے ٹیلی فونی گفگو میں علاقائی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان  اور شیخ محمد بن عبد الرحمن بن جاسم آل ثانی نے اس ٹیلی فونی گفتگو میں فلسطین کے تازہ حالات اور غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے اور بے گناہ فلسطینیوں کی نسل کشی کے سد باب اور غزہ میں انسان دوستانہ امداد کی ترسیل جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .