20 اپریل، 2024، 1:55 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85450822
T T
0 Persons

لیبلز

شہدائے غزہ کی تعداد 34 ہزار 49 تک پہنچ گئی

20 اپریل، 2024، 1:55 PM
News ID: 85450822
شہدائے غزہ کی تعداد 34 ہزار 49 تک پہنچ گئی

تہران (ارنا) غزہ کی وزارت صحت نے صیہونی حکومت کی جارحیت میں شہداء اور زخمیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار شائع کیے ہیں جس کے مطابق غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر 2023 کو صیہونی جارحیت کے آغاز سے اب تک فلسطینی شہداء کی تعداد 34 ہزار 49 ہو گئی ہے۔

فلسطینی وزارت صحت نے آج (ہفتہ) دوپہر کے وقت خبر جاری کی کہ صیہونی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 واقعات میں 37 فلسطینی شہریوں کو شہید اور 68 کو زخمی کیا۔

اس رپورٹ کے مطابق  7 اکتوبر 2023 کو غزہ کی پٹی پر صیہونی فوج کی جارحیت کے آغاز سے اب تک فلسطینی شہداء کی تعداد 34 ہزار 49 اور زخمیوں کی تعداد 76 ہزار 901 تک پہنچ گئی ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .