شہدائے غزہ
-
عالم اسلامغزہ پر صیہونیوں کی بمباری کا لگاتار 34واں دن
تہران/ ارنا- فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ نتن یاہو اور صیہونی سرغنوں کے حکم پر غزہ میں سفاکانہ حملوں کا سلسلہ لگاتار 34ویں دن بھی جاری رہا۔
-
سیاستغزہ کے بچوں کا قتل عام، انسانیت کے خلاف جنگی جرم اور نسل کشی ہے، ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے اپنے ایک ایکس پوسٹ میں لکھا ہے کہ غزہ میں بمباری یا بھوکا رکھنے کی پالیسی کے نتیجے میں ہر روز بڑی تعداد میں بے گناہ بچے جان دے رہے ہیں۔
-
عالم اسلامشہدائے غزہ کی تعداد 51 ہزار کے قریب پہنچ گئی
تہران/ ارنا- غزہ کے محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صیہونی فوج نے 20 فلسطینیوں کو شہید اور 106 کو زخمی کردیا۔
-
عالم اسلامشجاعیہ میں خوفناک قتل عام؛ عرب اور اسلامی ممالک فوری اقدام کریں، حماس
تہران/ ارنا- غزہ کے شجاعیہ علاقے پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کے بعد جس کے نتیجے میں دسیوں بے گناہ فلسطینیوں نے جام شہادت نوش کیا، حماس کی جانب سے ایک باضابطہ بیان جاری ہوا ہے۔
-
عالم اسلامشہدائے غزہ کی تعداد 50,810 تک پہنچ گئی
تہران - ارنا - فلسطین کی وزارت صحت نے اپنی رپورٹ میں غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں شہداء کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے بتایا ہے کہ آپریشن طوفان الاقصی کے آغاز سے اب تک 50,810 افراد شہید ہو چکے ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ پر صیہونی فضائی حملے: 59 فلسطینی شہید
تہران (ارنا) فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ پیر کی صبح غزہ پٹی پر صیہونی فضائی حملوں کے نتیجے میں اب تک کم از کم 59 افراد شہید اور 137 فلسطینی زخمی ہو ئے ہیں
-
عالم اسلامغزہ میں شہیدوں کی تعداد 50 ہزار 208
تہران/ ارنا- غزہ کے محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے ہاتھوں اس وقت تک 50 ہزار 208 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں
-
دنیاغزہ، تل السلطان میں قتل عام جاری/ 50 ہزار فلسطینی صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں کی زد میں
تہران/ ارنا- باخبر ذرائع نے غزہ پٹی کے جنوبی علاقے میں واقع "تل السلطان" کی صورتحال کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے جہاں صیہونی فوج، مسلسل فلسطینیوں پر بم برسا رہی ہے۔
-
-
عالم اسلامشہدائے غزہ کی تعداد 50,210 تک پہنچ گئی!
تہران - ارنا - غزہ کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران صیہونی حملوں میں 41 فلسطینی شہید ہوگئے اور اس طرح 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 50,21 فلسطینی شہید اور 2314 زخمی ہوچکے ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ، صیہونیوں کا ڈرون حملہ، 3 فلسطینی شہید
تہران/ ارنا- غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے صیہونی فوج نے 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
عالم اسلامغزہ, شہیدوں کی تعداد 48 ہزار 503 تک پہنچ گئی
تہران/ ارنا- فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جنگ غزہ کی ابتدا سے اب تک 48 ہزار 503 فلسطینی صیہونیوں کے ہاتھوں شہید ہوچکے ہیں۔
-
عالم اسلامجنگ غزہ کے شہیدوں کی تعداد بڑھ کر 48 ہزار 239 تک پہنچ گئی
تہران/ ارنا- غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے ہاتھوں غزہ کے شہیدوں کی تعداد بڑھ کر 48 ہزار 239 تک پہنچ گئی ہے۔
-
عالم اسلامجینین پر صیہونی حکومت کے تباہ کن حملوں کا 14 واں دن/ قابضین کے ساتھ شدید مزاحمتی جنگ
تہران (ارنا) صیہونی فوج جنین پر مسلسل 14ویں روز بھی حملے جاری رکھے ہوئے ہے جہاں مزاحمتی محاز انکا سامنا کر رہا ہے۔
-
عالم اسلامشہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر 47 ہزار 460 ہوگئی
تہران – ارنا – غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ سات اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 47 ہزار 460 ہوگئی ہے
-
عالم اسلامشہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر 47 ہزار 161 ہوگئی
غزہ میں محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 47 ہزار 161 ہوگئي ہے
-
عالم اسلامغزہ پٹی، ملبوں تلے دبی دسیوں شہیدوں کے جنازوں کا انکشاف، شہیدوں کی تعداد 47 ہزار پار کر گئی
تہران/ ارنا- غزہ کی وزارت صحت کے اعلان کے مطابق، دسیوں شہیدوں کے جسد خاکی کے انکشاف کے بعد، غزہ کے شہدا کی تعداد 47 ہزار پار کر گئی۔
-
عالم اسلامغزہ کے شہیدوں کی تعداد 46 ہزار 788 تک پہنچ گئی
تہران/ ارنا- فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے حملوں میں شہید ہونے والے اہل غزہ کی تعداد 46 ہزار 788 ہوگئی ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں مزید 31 فلسطینیوں کی شہادت / شہدائے غزہ کی تعداد 45 ہزار 885 ہوگئی
تہران (ارنا) فلسطین کی وزارت صحت نے صیہونی بمباری کے نتیجے میں مزید 31 فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے جس کے بعد شہدائے غزہ کی تعداد 45 ہزار 885 تک پہنچ گئی ہے۔
-
عالم اسلامگزشتہ ایک سال میں 1091 نوزائدہ فلسطینی بچے شہید
تہران/ ارنا- غزہ کے ادارہ اطلاعات کے سربراہ اسماعیل الثوابہ نے اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک صیہونی حکومت نے 1091 فلسطینی بچوں کو غزہ میں شہید کیا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے جرائم: غزہ میں نسل کشی کے بعد آبادی میں ٪6 کمی
فلسطین کے سینٹرل بیورو آف اسٹیٹسٹکس نے بتایا کہ صیہونی حکومت کی نسل کشی کی وجہ سے غزہ پٹی کی آبادی میں چھ فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی جیلوں میں فلسطینی قیدی شہداء کی تعداد 50 ہو گئی
تہران - ارنا - مقبوضہ علاقے کے "سوروکا" اسپتال میں ایک اور فلسطینی قیدی کی شہادت کے بعد غزہ پٹی میں غاصب حکومت کی جارحیت کے آغاز سے اب تک اس حکومت کی جیلوں میں شہید ہونے والے قیدیوں کی تعداد بڑھ کر 50 ہو گئی ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں شہیدوں کی تعداد 45 ہزار 484 تک پہنچ گئی
تہران/ ارنا- غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 449 دنوں میں صیہونیوں نے 45 ہزار 484 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ جنگ کا 449 واں دن، صیہونی حکومت کی بربریت کا تسلسل
تہران (ارنا) غزہ پٹی کے خلاف جنگ کے 449 ویں روز بھی صیہونی حکومت نے اس علاقے کے باشندوں کے خلاف اپنے حملوں اور وحشیانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں اب تک 45 ہزار 361 فلسطینی شہید
تہران/ ارنا- صیہونیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد میں روزبروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
عالم اسلامشہدائے غزہ کی تعداد 46 ہزار سے تجاوز کر گئی!
تہران (ارنا) میڈیا ذرائع کے مطابق غزہ شہر میں فلسطینی پناہ گزینوں کی رہائش گاہ پر صیہونی بمباری کے نتیجے میں 8 افراد شہید ہو گئے۔
-
عالم اسلامغزہ، صیہونیوں نے اب تک 45 ہزار 227 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے
تہران/ فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اکتوبر 2023 سے اب تک صیہونیوں کے حملوں میں اب تک 45 ہزار 227 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ میں شہیدوں کی تعداد بڑھ 45 ہزار 129 تک پہنچ گئی
فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں نے اب تک غزہ پٹی میں 45 ہزار 129 فلسطینیوں کو شہید کردیا
-
عالم اسلامصیہونی جارحیت کا 435 واں روز: شہدائے غزہ کی تعداد 44 ہزار 930 ہوگئی
تہران (ارنا) فلسطین کی وزارت صحت نے خبر دی ہے کہ غزہ پٹی پر 7 اکتوبر 2023 سے جاری صیہونی جارحیت کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 44 ہزار 930 ہوگئی ہے۔
-
عالم اسلامغزہ پٹی پر صیہونی جارحیت کا 434واں دن، گزشتہ 24 گھنٹے میں 30 فلسطینی شہید
تہران (ارنا) جنگی جنون مییں مبتلا صیہونی حکومت کی غزہ کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کے 434ویں دن بھی اس علاقے کے باشندوں پر مسلسل بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 30 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔