اس موقع پر شہید جنرل محمد رضا زاہدی، شہید بریگیڈیئر محمد ہادی حاجی رحیمی، شہید حسین امان اللہی، شہید سید مہدی جلادتی، شہید محسن صداقت، شہید علی آقا بابایی اور شہید سید علی صالحی کے اہل خانہ بھی موجود تھے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے اس موقع پر ان شہیدوں کے لئے دعا کی اور ان کے اہل خانہ سے گفتگو بھی کی۔
دمشق میں ایرانی قونصل خانہ پر صیہونی جارحیت میں ہونے ہونے والے سات شہداء کا جلوس جنازہ جمعہ کو عالمی یوم قدس کے موقع پر تہران کے فردوسی اسکوائر سے تہران یونیورسٹی تک جائے گا۔
آپ کا تبصرہ