مقبوضہ بیت المقدس
-
دنیاپوپ نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کے قتل عام کی مذمت کی
تہران - ارنا - پوری دنیا کے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اس حکومت کی جانب سے اسکولوں پر بمباری کو ایک " برا" فعل قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامالسنور کا انتخاب حماس میں امید، اتحاد اور طاقت کا مظہر ہے، علی باقری
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے یحییٰ السنوار کے نام ایک پیغام میں انہیں حماس کے سیاسی بیورو کے نئے سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عالم اسلاممزاحمتی محور اپنے کمانڈروں کا خون معاف نہیں کرے گا / ایک اور انتفاضہ کا آغاز زیادہ دور نہیں
تہران (ارنا) فلسطین کی آزادی کے لیے پاپولر فرنٹ کے ڈپٹی جنرل سکریٹری جمیل مزھر نے کہا ہے کہ مزاحمت کا محور صیہونی حکومت کے جرائم کا جواب دیگا اور دردناک انتقام لے گا۔
-
عالم اسلامہم "اسرائیل" کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے/ فلسطین کی تاریخی سرزمین ہماری ہے، خالد مشعل
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سینیئر رہنما خالد مشعل نے کہا کہ دریائے اردن سے بحیرہ روم تک فلسطین کی تاریخی سرزمین فلسطینی قوم کی ہے اور وہ غاصب جعلی صیہونی حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔
-
عالم اسلامذلت آمیز تباہی اسرائیل کی منتظر ہے، یمن کی انصاراللہ
تہران (ارنا) انصار اللہ نے حماس کے رہنما اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر صیہونی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذلت آمیز تباہی اسرائیل کی منتظر ہے۔
-
سیاستبیت المقدس کی آزادی کی حمایت میں ایران کے موقف میں حکومت کی تبدیلی سے کوئی فرق نہیں ہوگا، پزشکیان
تہران (ارنا) ایران کے نئے صدر نے کہا کہ فلسطینی قوم سمیت مظلوموں کے دفاع اور بیت المقدس کی آزادی کے مقصد کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسیاں حکومتوں کی تبدیلی سے تبدیل نہیں ہوں گی۔
-
عالم اسلاممقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانہ جاسوسی کا اڈہ نکلا / فلسطینیوں کی جاسوسی سے متعلق دستاویز لیک
تہران (ارنا) نیوز ذرائع نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے بارے میں امریکی سفارت خانے کی جاسوسی کی دستاویز کے افشاء اور اس کے مندرجات کے کچھ حصے شائع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلاممقبوضہ بیت المقدس میں صیہونیت مخالف کارروائیاں جاری
تہران – ارنا – میڈیا ذرائع کے مطابق آج پیر کو ایک بار پھر مقبوضہ بیت المقدس میں ایک صیہونیت مخالف کارروائی میں ایک صیہونی پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔
-
عالم اسلامبیت المقدس میں صیہونی مخالف آپریشن / 2 صیہونی زخمی
تہران (ارنا) ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ شہر قدس کے علاقے باب الساھرہ میں صیہونی مخالف آپریشن کی اطلاع دی ہے۔
-
سیاستوزیراعظم پاکستان نے کشمیری عوام کی حمایت پر رہبر انقلاب اسلامی کا شکریہ ادا کیا
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے کشمیری عوام کے آزادی کے حق کی حمایت کی۔
-
عالم اسلاممسجد اقصیٰ میں عید الفطر کی نماز
تہران (ارنا) تقریباً 60,000 فلسطینیوں نے آج (بدھ) صبح مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں عید الفطر کی نماز ادا کی۔
-
دفاعرہبر انقلاب اسلامی نے بیت المقدس کی راہ میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ پڑھائی
تہران-ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کی رات بیت المقدس کی راہ میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ پڑھائی۔
-
سیاستایران کی وزارت خارجہ کا دنیا کی تمام حکومتوں اور مسلم ممالک سے فلسطین کی حمایت کا مطالبہ
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں تمام حکومتوں اور مسلمانوں کو صیہونی حکومت کے خلاف متحد ہونے اور مظلوم فلسطینی قوم کی بھرپور حمایت پر زور دیا ہے۔
-
عالم اسلام80 ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کی+ ویڈیو
تہران(ارنا) اسرائیل کی جانب سے عائدہ کردہ رکاوٹوں اور پابندیوں کے باوجود رمضان کے پہلے جمعہ کو 80 ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کی۔
-
عالم اسلامصیہونی آبادکاروں نے ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن مسجد الاقصی پر دھاوا بول دیا
تہران/ ارنا- باخبر ذرائع کے مطابق، ماہ مبارک رمضان کے پہلے ہی دن صیہونی آبادکار مسجد الاقصی میں زبردستی گھس آئے اور قبلہ اول اور روزہ دار فلسطینیوں کی بے حرمتی کی۔
-
عالم اسلامصیہونی مخالف ایک اور آپریشن، اس بار مقبوضہ بیت المقدس میں
تہران-ارنا- فلسطین میں ذرائع ابلاغ نے بدھ کو مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائي اور اس میں ایک صیہونی کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامغاصب صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی کے اطراف فلسطینی نمازیوں پرحملہ کیا
تہران-ارنا- غاصب صیہونی فوجیوں نے جمعہ کے روز مسجد الاقصی کے باب الاسباط کے اطراف نمازیوں پر حملہ کرکے انہيں جمعہ کی نماز کے لئے مسجد میں داخل ہونے سے روک دیا۔
-
پاکستانپاکستان کا فلسطینی قوم کی مدد میں ایران اور سعودی عرب کے کلیدی کردار پر زور
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر برائے مذہبی امور نے مسئلہ فلسطین کے حل میں اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے کلیدی کردار سمیت عالم اسلام کے موقف کی تائید کرتے ہوئے صیہونیوں کے جرائم کی مذمت کی اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
عالم اسلامصیہونی قیدیوں کی رہائي کے لئے صیہونی آبادکاروں کے مظاہرے جاری
تہران-ارنا- مقبوضہ فلسطین کے سیکڑوں غیر قانونی آبادکارں نے بدھ کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرے کرکے نیتن یاہو کی کابینہ سے مطالبہ کیا کہ وہ صیہونی قدیوں کی رہائي کے لئے سنجیدہ قدم اٹھائے۔
-
عالم اسلامجہاد اسلامی: ہم تل ابیب کے جرائم کا منہ توڑ جواب دیں گے
تہران (ارنا) فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی جرائت مندانہ کاروائی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ جہاں بھی موقع ملا صیہونی دشمن کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
عالم اسلامبیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی غزہ اور جنین میں قتل عام کا جواب تھا، حماس کا اعلان
تہران ( ارنا ) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے مقبوضہ بیت المقدس میں القسام برگيڈ کے دو ارکان کی شہادت پسندانہ کارروائی کو غزہ میں قتل عام اورجنین میں فلسطینی بچوں کی شہادت کا فطری ردعمل قرار دیا ہے۔
-
مظاہرین سڑکوں پر لوٹ آئے
سیاستصیہونی حکومت کے زیر قبضہ علاقوں میں جاری بدامنی 30 ویں ہفتے میں داخل
تہران (ارنا) صیہونی حکومت کی کابینہ نے گزشتہ ہفتے عدالتی اصلاحات کے متنازعہ بل کے ایک حصے کی منظوری دی تھی جس کے خلاف اسرائیل میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور 30 ہفتے گزر جانے کے باوجود مقبوضہ علاقوں میں بدامنی کی آگ اب بھی جل رہی ہے۔
-
بیت المقدس میں فلسطینی خاندان کی جبری بے دخلی
تصویراسرائيل فلسطینیوں کی نسلی تطہیر کر رہا ہے، ترجمان تحریک حماس
تحریک حماس کے ترجمان نے بیت المقدس میں صیہونیوں کی طرف سے ایک فلسطینی خاندان کے گھر پر قبضے کو نسلی تطہیر اور اس مقبوضہ شہر کے عرب اور اسلامی تشخص کے خلاف جنگ قرار دیا۔
-
جہاد اسلامی کے سربراہ کا ارنا کو خصوصی انٹرویو
سیاستجنین بٹالین کا دائرہ کار پورے مغربی کنارے تک پھیلائیں گے، زیاد النخالہ
جھاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے جنین کی حالیہ جنگ کو تمام فلسطینوں کے لیے الھام بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ جنین بٹالین کا دائرہ پورے مغربی کنارے تک پھیلا دیا جائے گا۔
-
سیاستمقبوضہ فلسطین میں نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے کا تسلسل
تہران، ارنا - صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے نام نہاد عدالتی اصلاحات کے منصوبے سے مشتعل دسیوں ہزار صیہونی آباد کار، متنازعہ منصوبے کو جاری رکھنے کے ان کے نئے فیصلے کی مذمت کے لیے مقبوضہ فلسطین بھر میں سڑکوں پر نکل آئے۔
-
معاشرہمقبوضہ بیت المقدس میں مزاحمت کی بڑی آپریشن، 7 صہیونی کی ہلاکت
تہران، ارنا - مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی کی طرف سے کی گئی فائرنگ کے حملے میں 8 صیہونی ہلاک اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
سیاستحماس کا مقبوضہ بیت المقدس میں پروٹسٹنٹ عیسائیوں کے قبرستان پر صہیونی ریاست کے حملے پر رد عمل
تہران۔ ارنا۔ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں مقبوضہ بیت المقدس میں پروٹسٹنٹ عیسائیوں کے قبرستان پر صہیونیوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس جرم کے نتائج کا ذمہ دار نیتن یاہو کی انتہا پسند کابینہ پر عائد کیا ہے۔
-
معاشرہمقبوضہ بیت المقدس میں دو دھماکوں میں ایک صہیونی ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے
تہران، ارنا – ناجائز صہیونی ریاست کی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی علاقے میں بدھ کے روز ہونے والے دو دوہرے دھماکوں کے نتیجے میں ایک صہیونی شخص ہلاک اور 22 دیگر زخمی ہو گئے۔
-
سیاستمقبوضہ بیت المقدس میں ایک بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 صہیونی زخمی ہو گئے
تہران، ارنا - اسرائیلی اور فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں دیوار البراق کے قریب ایک بس کو نشانہ بنانے والے فائرنگ کے حملے میں سات آباد صہیونی زخمی ہو گئے۔