مدافع حرم
-
تصویرمقدس مقامات کا دفاع کرنے والے شہداء کے اہل خانہ کی قائد انقلاب سے ملاقات
پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے شہید کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی پانچویں برسی کے موقع پر بدھ کی صبح اس عزیز شہید اور ان کے ساتھیوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور انہيں تعزیت پیش کی ۔ اس موقع پر اور بھی دسیوں شہداء کے اہل خانہ موجود تھے۔
-
تصویرپاسبانان حرم اور مزاحمتی محاذ کے شہیدوں کی عالمی کانفرنس
پاسبانان حرم اور مزاحمتی محاذ کے شہیدوں کی عالمی کانفرنس کا انعقاد مشہد مقدس میں حرم امام رضا میں منعقد ہوا جس میں مزاحمتی محاذ کے اعلی کمانڈروں نے حصہ لیا
-
دفاعرہبر انقلاب اسلامی نے بیت المقدس کی راہ میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ پڑھائی
تہران-ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کی رات بیت المقدس کی راہ میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ پڑھائی۔
-
تصویرمدافع حرم کے شہید محمد جعفری کی نماز جنازہ کے مناظر
مدافع حرم کے شہید "محمد جعفری گنجی" کے جسد خاکی کو جمعرات کو دوپہر سے پہلے بہشت زہرا سلام اللہ علیہا میں سپرد خاک کیا گیا۔
-
صدر رئیسی کا کرنل صیاد خدایی کی شہادت پر ردعمل
سیاستمجرموں کیخلاف انتقام ناگزیر ہے: ایرانی صدر
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے شہید کرنل صیاد خدایی کی شہادت پر اس کے اہل خانہ اور پاسداران انقلاب کو تعزیت اور تہنیت پیش کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس وحشیانہ اقدام میں بلاشبہ عالمی استکبار کا ہاتھ نظر آتا ہے۔