ایران کی پٹرولیم منسٹری کے مطابق، اوپیک کی مارچ کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ اس گروپ کے 13 اراکین نے فروری میں یومیہ 26 ملین 571 ہزار بیرل کروڈ آئل پیدا کیا، جو جنوری کے 26 ملین 368 ہزار بیرل کے مقابلے میں 203 ہزار بیرل زیادہ ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق سعودی عرب 8,980,000 بیرل یومیہ پیداوار، عراق 4,203,000 بیرل یومیہ پیداوار اور ایران 3,148,000 بیرل یومیہ پیداوار کے ساتھ بالترتیب پہلے، دوسرے اور تیسرے پروڈیوسر کی پوزیشن پر رہے۔
آپ کا تبصرہ