اوپیک
-
معیشتایران کی تیل کی پیداوار میں اضافہ جاری
تہران – ارنا – اوپیک کی تازہ رپورٹ کے مطابق اگست میں ایران کی تیل کی پیداوار جولائی کے مقابلے میں چار ہزار بیرل یومیہ زیادہ ریکارڈ کی گئی ۔
-
معیشتایران تیل برآمدکرنے والا اوپیک کا چوتھا بڑا ملک بن گیا
تہران – ارنا – اوپیک کی رینکنگ میں ایران دو درجہ اوپر آکر چوتھے نمبر پر پہنچ گیا ہے
-
معیشت ایران تیل پیدا کرنے والا اوپیک کی تیسرا بڑا ملک : اس کی پیداوار میں اضافہ جاری
تہران – ارنا – تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کے سیکریٹریٹ نے اعلان کیا ہے کہ مئی میں ایران کی تیل کی پیداوار 22 کروڑ 6 لاکھ بیرل رہی جو اپریل کے مقابلے میں 7 لاکھ بیرل زیادہ تھی
-
معیشتامریکی محکمہ توانائی: گزشتہ سال ایران کی یومیہ تیل کی پیداوار میں 6 لاکھ 30 ہزار بیرل کا اضافہ
تہران (ارنا) امریکن انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن نے گزشتہ سال ایرانی تیل کی یومیہ پیداوار میں 6 لاکھ 30 ہزار بیرل اور مارچ 2024 میں 32 لاکھ 50 ہزار بیرل تیل بڑھانے کی خبر دی ہے۔
-
معیشتاوپیک میں ایران کی تیسری پوزیشن برقرار / ایرانی تیل کی قیمت میں اضافہ
تہران (ارنا) اوپیک کی مارچ کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے فروری میں اوپیک کے تیسرے سب سے بڑے تیل پیدا کرنے والے ملک کی پوزیشن برقرار رکھی اور ایرانی خام تیل کی قیمت 20 سینٹ اضافے کے ساتھ 80 ڈالر اور 34 سینٹ تک پہنچ گئی۔
-
اوپیک نے کی تصدیق
معیشتایران کی خام تیل کی برآمدات میں اضافہ
ایران کی تیل کی برآمدات 2022 میں 42 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔
-
سیاستایران ، تیل کی پیداوار میں مسلسل اضافہ ، کویت بدستور پيچھے
انرجی کی بین الاقوامی ایجنسی نے بتایا ہے کہ رواں سال کے پانچویں مہینے میں ایران کی روزانہ تیل کی پیداوار میں 80 ہزار بیرل کا اضافہ ہوا ہے اور اب ایران 28 لاکھ 70 ہزار بیرل یومیہ تیل کی پیداوار کر رہا ہے۔
-
سیاستاوپیک کے ارکان کو اپنے اتحاد کو مضبوط کرنے کیساتھ مغربی ممالک کو اختلافات پیدا کرنے سے روکنا چاہیے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ بعض مغربی ممالک اپنے مفادات کے لیے اوپیک کے رکن ممالک کے درمیان تفرقہ اور اختلاف پیدا کرنا چاہتے ہیں اور اس کے بدلے میں اوپیک کے رکن ممالک کو اپنی ہم آہنگی اور اتحاد کو مضبوط کرتے ہوئے ان مقاصد کے حصول کو روکنا چاہیے.
-
معیشت"اوپیک" کی تنظیم کے سیکرٹری جنرل کی ایرانی صدر اور وزیر تیل کیساتھ ملاقات
تہران، ارنا - پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (OPEC) کے سیکریٹری جنرل ایرانی صدر اور وزیر تیل کے ساتھ بات چیت کے لیے تہران پہنچ گئے۔
-
معیشتایران کی اوپیک میں پیداوار میں اضافے کے لحاظ سے دوسری پوزیشن
تہران، ارنا - امریکی انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن نے 2023 کی پہلی سہ ماہی میں یومیہ ایرانی تیل کی پیداوار میں 40 ہزار بیرل اضافے کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اوپیک کے رکن ممالک میں تیل کی پیداوار میں دوسرے نمبر پر ہے۔
-
معیشتایران کی اوپیک کے سب سے بڑے پیداواری ممالک کی چوتھی پوزیشن پر واپسی
تہران، ارنا - بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے دسمبر 2022 میں ایران کی تیل کی پیداوار کا تخمینہ 2.72 ملین بیرل پر لگایا، یہ اعلان کرتے ہوئے کہ ایران کا درجہ اوپیک کے سب سے بڑے تیل فراہم کرنے والوں میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔
-
معیشتایرانی تیل کی برآمدات میں مسلسل تیسرے ماہ اضافہ
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے گزشتہ تین مہینوں میں 20 ملین بیرل ذخیرہ شدہ تیل کو عالمی منڈی میں برآمد کیا ہے۔
-
معیشتدنیا میں سیاست کے بغیر توانائی کے تحفظ کو بڑھانے کیلئے تیار ہیں: ایرانی وزیر تیل
تہران، ارنا - ایرانی وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ بغیر کسی سیاست کے دنیا میں توانائی کے تحفظ کو تقویت دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
معیشتایران کو تیل کی منڈی کے استحکام میں اہم کردار حاصل ہے: اوپیک کے سیکرٹری جنرل
تہران۔ ارنا- تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) کے نئے سیکرٹری جنرل "ہیثم الغیص" نے کویتی اخبار الرای سے ایک انٹرویو میں ایران کو اس تنظیم کے اہم بانیوں میں سے ایک قرار دیتے ہوئے تیل کی منڈی کے استحکام میں ایران کے اہم کردار پر زور دیا۔
-
اویپک کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق،
معیشتایرانی تیل کی پیداوار 31 ہزار بیرل سے زائد ہوچکی/ پابندیوں کے باجود تیل کی برآمدی منڈیوں میں توسیع
تہران، ارنا- اوپیک تنظیم کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، گزشتہ مہینے کے دوران، ایران میں تیل کی پیداوار میں پچھلے دو مہینوں کے مقابلے میں 31 ہزار بیرل بڑھ گئی ہے جو ملک کی ریفائننگ صلاحیت کے پیش نظر، مزید پیداوار کی گئی تیل، برآمدی منڈیوں میں منتقل ہوجاتی ہے اور ایران نے ان منڈیوں کی توسیع میں کامیابی حاصل کی ہے۔
-
معیشت2021 میں ایران کی قدرتی گیس کی برآمدات میں 60 فیصد اضافہ
تہران، ارنا – اوپیک سے شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران جو کہ امریکہ اور روس کے بعد قدرتی گیس کی پیداوار میں دنیا بھر میں تیسرا ملک ہے، نے قدرتی گیس کی برآمدات میں 60 فیصد اضافہ دیکھا ہے۔
-
سیاستایرانی تیل کی آمدنی میں 3 گنا اضافہ ہوکر 25 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی: اوپیک
تہران، ارنا- تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم او پی ای سی نے کہا کہ 2021 میں اس تنظیم کی تیل کی آمدنی میں 77 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور ایران نے اسی عرصے کے دوران، تیل کی برآمدات سے 25 ارب ڈالر سے زائد آمدنی حاصل کی ہے۔
-
معیشتایران نے چینی تیل کی منڈی میں اپنا حصہ برقرار رکھا: اوپیک
تہران، ارنا - اوپیک کی ماہانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایرانی تیل کی پیداوار روس اور یوکرین کے درمیان فوجی تنازع شروع ہونے سے پہلے کے مقابلے میں نہ صرف کم نہیں ہوئی ہے بلکہ اس سال کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں 15,000 بیرل یومیہ اضافہ ہوا ہے۔
-
معیشتاوپیک کے اعداد و شمار نے ایرانی تیل کی برآمدات میں کمی کی افواہوں کو مسترد کردیا
تہران، ارنا - اوپیک کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ماہ ایرانی تیل کی پیداوار میں 36,000 بیرل کا اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں تیل کی کھپت کی وجہ سے اس عرصے کے دوران نہ صرف ایرانی برآمدات میں کمی دیکھنے میں آئی ہے بلکہ برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔
-
سیاستاوپیک نے روسی تیل کی پابندی سے ہونے والے نقصانات پر تشویش کا اظہار کیا
تہران، ارنا - پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (OPEC) نے یورپی یونین پر روسی تیل کی ممکنہ پابندی سے ہونے والے نقصانات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔