ارنا کی رپورٹ کے مطابق، ایران و پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا جس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری 2024 تک اپنے اپنے سفارتی مشن پر واپس آجائیں گے۔
اس کے علاوہ پاکستان کے وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی دعوت پر ان کے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان 29 جنوری 2024 کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔
آپ کا تبصرہ