صدر ایران ولادیمیر پیوٹن کی سرکاری دعوت پر ماسکو  جائیں گے

تہران (ارنا) ابراہیم رئیسی روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی سرکاری دعوت پر ماسکو روانہ ہونگے۔

ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی سرکاری دعوت پر ایک اعلیٰ سیاسی و اقتصادی وفد کی سربراہی میں جمعرات کے روز ماسکو روانہ ہوں گے۔

اس ایک روزہ دورے میں دو طرفہ امور بشمول اقتصادی تعاون، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل بالخصوص مسئلہ فلسطین اور غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال اس  دورے کا اہم ایجنڈا ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .