لبنان سےصیہونی فوج کی پوزیشنوں پر راکٹ فائر / مقبوضہ جولان میں خطرے کے سائرن

تہران (ارنا) فلسطینی خبر رساں ذرائع کے مطابق، شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں خطرے کے سائرن بجادیئے گئے ہیں۔

ارنا کے مطابق فلسطینی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ چند لمحے قبل شام کے مقبوضہ علاقے جولان کی پہاڑیوں میں خطرے کے بجادیئے گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق شام کے مقبوضہ علاقے جولان کی جانب کم از کم 4 میزائل داغے گئے۔

لبنان سےصیہونی فوج کی پوزیشنوں پر راکٹ فائر / مقبوضہ جولان میں خطرے کے سائرن

ابھی تک اس حملے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

اسی دوران الجزیرہ نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی لبنان سے شمالی مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کے ٹھکانوں پر راکٹ فائر کیے گئے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .