"مقدس میناس" دن کی تقریب منگل کو تہران کے "ہولی میناس" چرچ میں ایران کے ارمنی عیسائیوں کی شرکت سے منعقد ہوئی۔ اس چرچ کے لئے زمین "مستوفی الممالک" نے ارمنی عیسائیوں کو عطیہ کے طور پر دی تھی اور وہاں جرچ کی تعمیر کا خرچ عیسائیوں نے اٹھایا تھا ۔ سن 1875 میں اس چرچ میں "سورپ میناس" کے نام سے ایک محراب بنایا گیا ۔
آپ کا تبصرہ