جولان
-
عالم اسلامعراقی مزاحمتی محاذ کا مقبوضہ علاقوں میں 3 اہم اہداف پر حملہ
تہران- ارنا- عراقی اسلامی مزاحمتی محاذ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں تین اہم اہداف کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلاممقبوضہ جولان پر حزب اللہ لبنان کا ڈرون حملہ
تہران – ارنا – صیہونی میڈیا نے مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں پر حزب اللہ لبنان کے ڈرون حملے کی خبر دی ہے
-
عالم اسلاممقبوضہ جولان کے ساکنین نے انتقام کے نام پر ہر قسم کی خونریزی کو مسترد کردیا ہے
تہران – ارنا – مقبوضہ جولان کے ساکنین نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ ہم اپنی عرب، اسلامی اور توحیدی تعلیمات کی بنیاد پر انتقام کے نام پر حتی ایک قطرہ خون بھی بہائے جانے کے مخالف ہیں۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے ذرائع نے "مقبوضہ گولان" پر حملے کی تردید کر دی
تہران- ارنا- ذرائع ابلاغ کی جانب سے مقبوضہ گولان کے علاقے "مجدل شمس" میں 8 سے 10 اسرائیلیوں کے مارے جانے کی اطلاع کے بعد، خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے حزب اللہ کے ایک عہدہ دار کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ حزب اللہ مجدل الشمس پر حملے کی ذمہ دار نہیں ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے شدید حملے
تہران/ ارنا- حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی عوام کی حمایت میں شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقوں اور مقبوضہ جولان پر شدید حملے کئے گئے ہیں۔
-
عالم اسلامحیفا کے ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ
تہران (ارنا) عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے مقبوضہ فلسطین (اسرائيل) میں واقع حیفا کے ہوائی اڈے کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایا۔
-
عالم اسلاممقبوضہ جولان، حزب اللہ نے صیہونی چھاؤنی پر راکٹ برسا دئے
تہران/ ارنا- حزب اللہ لبنان نے جمعے اور ہفتے کی درمیانی رات میں صیہونیوں کے کیلہ چھاؤنی پر دسیوں راکٹ برسا دئے۔
-
عالم اسلاملبنان سےصیہونی فوج کی پوزیشنوں پر راکٹ فائر / مقبوضہ جولان میں خطرے کے سائرن
تہران (ارنا) فلسطینی خبر رساں ذرائع کے مطابق، شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں خطرے کے سائرن بجادیئے گئے ہیں۔