سہند ڈسٹرائر جنگی بحری جہاز کے پانچ شہیدوں کے لواحقین کو رہبر انقلاب کا نشان فداکاری عطا کیا گیا۔ بدھ کو بندرعباس میں ایک تقریب میں جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے بھی شرکت کی، ریئر ایڈمیرل عبداللہ معنوی رودسری کوبھی نشان فداکاری سے نوازا گیا ۔
آپ کا تبصرہ