سید حسن نصر اللہ کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد نخالہ اور حماس کے رہنما صالح العروری سے ملاقات

تہران (ارنا) المیادین کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکریٹری جنرل زیاد نخالہ اور تحریک حماس کے سربراہ صالح العروری سے مشترکہ ملاقات میں فلسطین کی حالیہ صورتحال کا جائزہ لیا۔

تینوں رہنماؤں نے صورتحال کے استحکام اور مقبوضہ علاقوں کے ساتھ لبنان کی سرحدوں میں جاری جھڑپوں کا بھی جائزہ لیا۔

انہوں نے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے کے طریقوں، غزہ کی پٹی اور فلسطینی علاقوں کے استحکام اور مغربی کنارے کے حالات کا بھی جائزہ لیا۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .