زیاد النخالہ
-
سیاستصیہونی حکومت سے جنگ میں حتمی کامیابی فلسطینی عوام کی ہوگی، چیف آف اسٹاف باقری
تہران/ ارنا- مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے تہران میں جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس موقع پر زیاد النخالہ نے ایران کو استقامتی محاذ کا محفوظ مکان قرار دیا۔
-
تصویرجہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی
زیاد النخالہ جو جہاد اسلامی فلسطین کے قیادتی وفد کے ساتھ تہران پہنچے ہوئے ہیں، منگل کی شام کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستصیہونی حکومت اپنے کسی بھی ناپاک اہداف کو حاصل نہیں کرسکی، وزیر خارجہ عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے منگل کی شام کو جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ سے ملاقات اور گفتگو کی جو ایک وفد کے ہمراہ تہران پہنچے ہوئے ہیں۔
-
سیاستغزہ کے بارے میں امریکہ کے حماقت آمیز منصوبے سرانجام تک نہیں پہنچیں گے، رہبر انقلاب اسلامی
تہران/ ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کی شام، جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ اور اس استقامتی تنظیم کے دیگر قائدین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستسید عباس عراقچی نے فلسطینی اہداف کی حمایت میں ایران کے اصولی اور مستقل موقف پر زور دیا
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی کاز کی حمایت اور صیہونی غاصبوں کے خلاف فلسطینی عوام کی جائز اور قانونی مزاحمت کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی اور مستقل موقف پر زور دیا ہے۔
-
سیاستآج اسلام کا بلند ترین پرچم اہل غزہ کے ہاتھ میں ہے، رہبر انقلاب
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی ایران نے غزہ کے مظلوم عوام کی بے مثال استقامت اور مزاحمت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آج اسلام کا سب سے بلند پرچم فلسطینی قوم اور غزہ کے عوام کے ہاتھ میں ہے۔
-
تصویرنئے صدر ایران کی تقریب حلف برداری میں آئے مہمانوں کی سپریم لیڈر سے ملاقات
تاجک صدر امامعلی رحمان، آرمینیائی وزیر اعظم نکول پاشینیان، حماس کے پولیٹیکل بیورو چیف اسماعیل ھنیہ اور فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے رہبر نقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
سیاستبیت المقدس کی آزادی کی حمایت میں ایران کے موقف میں حکومت کی تبدیلی سے کوئی فرق نہیں ہوگا، پزشکیان
تہران (ارنا) ایران کے نئے صدر نے کہا کہ فلسطینی قوم سمیت مظلوموں کے دفاع اور بیت المقدس کی آزادی کے مقصد کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسیاں حکومتوں کی تبدیلی سے تبدیل نہیں ہوں گی۔
-
عالم اسلامنخالہ: شہید رئیسی اور شہید امیر عبداللّہیان نے مختلف ملکوں کا موقف فلسطین سے نزدیک تر کیا ہے
تہران – ارنا – جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شہید رئیسی اور شہید امیر عبداللّہیان نے استقامتی محاذ اور اس خطے کو بڑی کامیابیوں سے ہمکنار کیا اور بہت سے ملکوں کا موقف فلسطین سے نزدیک تر کیا۔
-
سیاستتحریک مزاحمت کی حمایت میں ایران کی حکمت عملی لوگوں کی تبدیلی سے متاثر نہیں ہوگی، ایران کے عبوری صدر
تہران (ارنا) ایران کے عبوری صدر محمد مخبر نے مزاحمت اور فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ حق کی حمایت کو ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کی ترجیحات میں سے ایک قرار دیا اور واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیادی حکمت بالخصوص فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی عملی حمایت ایرانی حکومتی عہدیداروں کی تبدیلی سے متاثر نہیں ہوگی ۔