صدر ایران کی زیاد النخالہ اور اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفونک بات چیت

تہران (ارنا) ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی جہاد تحریک کے سکریٹری جنرل اور اسلامی مزاحمتی تحریک کے سربراہ سے فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے حوالے سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

ارنا کے نامہ نگار کے مطابق، ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ اور اسلامی مزاحمتی تحریک کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلیفونک بات چیت میں فلسطین کی حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

جاری ہے۔۔۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .