کچھ مغربی ملکوں میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر صدر ایران کا رد عمل
21 ستمبر، 2023، 6:43 PM
News ID:
85235256
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ میں اپنی تقریر میں کچھ مغربی ملکوں میں قرآن مجید کی بے حرمتی کا ذکر کرتے ہوئے کہا:" قرآن ہرگز نہيں جلتا، ہمیشہ باقی رہے گا، جب تک زمین و زمان ہے۔"
آپ کا تبصرہ