4 ستمبر، 2023، 10:06 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85220509
T T
0 Persons

لیبلز

پستہ کی برآمدات میں 6 فی صد کا اضافہ / روس سب سے بڑا خریدار

تہران (ارنا) اس سال کے پہلے 5 مہینوں میں، 44 ممالک کو 11 کروڑ ڈالر مالیت کا تقریباً 16,000 ٹن پستہ برآمد کیا گیا۔

ایران کی دیہی کوآپریٹو آرگنائزیشن کے جنرل ڈیپارٹمنٹ آف مانیٹرنگ اینڈ فارن ٹریڈ کے سربراہ  سید روح اللہ لطفی نے بتایا ہے کہ رواں سال مارچ سے آگست کے آخرتک 109 ملین 714 ہزار 177 ڈالر مالیت کے 15 ہزار 981 ٹن پستے برآمد کیے گئے جو کہ اسی عرصے کے مقابلے وزن میں ٪ 6 زیادہ ہے۔

پستہ کی برآمدات میں 6 فی صد کا اضافہ / روس سب سے بڑا خریدار    

انہوں نے بتایا کہ پستے کی برآمد کا ٪ 23روس برآمد کیا گيا جس کی مالیت 25 ملین ڈالر اور وزن 3,733 ٹن کے برابر رہا۔ جرمنی ، متحدہ عرب امارات کرغیزستان اور چین ایرانی سے پستے کے 5  بڑے خریداروں میں رہے۔ جبکہ ہندوستان اور پاکستان گيارہوں نمبر رہے۔

میں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .