برآمدات
-
معیشت1 سال میں ایران کی نالج بیسڈ کمپنیوں کی برآمدات 2/5 ارب ڈالر
تہران/ ارنا: ایران کے محکمہ کسٹمز کے مطابق، گزشتہ ایک سال کے دوران ایران کی نالج بیسڈ آنتریپینیور کمپنیوں نے 36 لاکھ ٹن سے زیادہ برآمدات انجام دی ہیں جس کی مالیت 2/5 ارب ڈالر رہی ہے۔
-
معیشتپاکستان کے لیے ایرانی برآمدات میں ٪39 اضافہ
تہران (ارنا) ایوان صنعت و تجارت کے ترقیاتی کمیشن کے ترجمان نے پاکستان کے لیے ایران کی برآمدات میں ٪39 اضافے کا اعلان کیا ہے۔
-
معیشتایران کی غیرملکی تجارت 138 ارب ڈالر پار کرگئی
تہران/ ارنا- ایران کے محکمہ کسٹمز کے سربراہ محمد رضوانی فر نے بتایا ہے کہ گزشتہ 11 مہینے کے دوران ایران کی برآمدات اور درآمدات کی مجموعی مالیت 138 ارب 84 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہے جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 2۔7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
معیشتایران اور شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے مابین تجارت کا حجم 37 ارب ڈالر، 5/5 فیصد اضافہ
تہران/ ارنا- ایران کے تجارتی ترقی کے ادارے کے ایک ترجمان سید روح اللہ لطیفی نے بتایا ہے کہ ایران اور شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے مابین تجارت کی شرح میں 41 فیصد اور وزن اور قیمت کے لحاظ سے 5/5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
معیشتایران سے چین کو تیل برآمدات رکنے کی خبر غلط، تیل کی برآمدات پوری طاقت سے جاری
تہران-ارنا- ایران و چین کے مشترکہ ایوان تجارت کے سربراہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ چین کو ایران کی جانب سے تیل کی فروخت میں ڈسکاؤنٹ میں گزشتہ برس سے کمی آ رہی ہے کہا: تشہیراتی پروپگنڈوں سے ایران کے تیل کی برآمدات پر کوئي اثر نہيں ہوتا اور پابندیوں کے پیش نظر اس وقت ایران کے تیل کی برآمدات سب سے زیادہ ہو رہی ہے۔
-
ایران کی وزارت اقتصادیات کا اعلان،
معیشتمارچ سے نومبر 2023 تک 8 ماہ میں نون- فیول برآمدات میں ٪1.6 اضافہ
تہران (ارنا) ایران کی وزارت اقتصادیات کے اعلان کے مطابق اس سال کے8 مہینوں میں ایران نے 90 ملین ٹن نون-فیول برآمدات کی ہیں جسکی مالیت 32 بلین ڈالر سے زیادہ ہے۔مالیت کے حساب سے یہ اضافہ گذشتہ سال کے مقابلے میں %1.6 جبکہ وزن کے لحاظ سے %27 اضافہ ہے۔