پستہ
-
تصویرایران میں پستے توڑنے کا آغاز
ایران کے صوبہ خراسان شمالی کے 5 ہزار 900 ہیکٹر اراضی پر مشتمل باغات میں پستے توڑنے کا آغاز ہوگیا ہے۔ باغات میں درختوں سے توڑے نے کے بعد پستے کو جمع کرکے کارخانوں میں بھیجا جاتا ہے۔ صوبہ خراسان شمالی کے جاجرم اور اسفراین اضلاع میں پستے کی پیدا وار زیادہ ہوتی ہے اور ان دونوں اضلاع کو پستے کی پیداوار کا مرکز شمارکیا جاتا ہے۔
-
تصویرپستہ کے باغات میں فصل تیار
ایران کے خراسان شمالی میں پستہ کی فصل تیار ہے اور کسان باغوں سے ہرے سونے کی فصل کاٹ رہے ہیں ۔ پستہ باغ سے کارخانوں جاتا ہے جہاں پروسسنگ کے بعد وہ استعمال کے قابل ہوتا ہے۔
-
معیشتپستہ کی برآمدات میں 6 فی صد کا اضافہ / روس سب سے بڑا خریدار
تہران (ارنا) اس سال کے پہلے 5 مہینوں میں، 44 ممالک کو 11 کروڑ ڈالر مالیت کا تقریباً 16,000 ٹن پستہ برآمد کیا گیا۔