اس اعلان میں کہا گیا کہ ثقافتی ورثہ، سیاحت اور دستکاری کی وزارت اور وزارت خارجہ کی پیروی کی بدولت بدھ کو ساسانی دور کا مجسمہ ایران میں داخل ہوا۔
ثقافتی ورثہ کی وزارت نے اعلان کیا کہ ضروری اقدامات کرنے کے بعد اس مجسمے کو ایران کے قومی عجائب گھر میں رکھا جائے گا۔
یہ تاریخی آثار، جو ساسانی دور کا ہے، سات سال قبل متحدہ عرب امارات اور پھر لندن اسمگل کیا گیا تھا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ