لندن
-
دنیابرطانوی دارالحکومت میں فلسطین کےحامیوں کے مظاہرے
لندن – ارنا – فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے ایک بار پھر لندن کی سڑکوں پر مظاہرہ کرکے غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا
-
سیاستغزہ جنگ پر برطانیہ کا دوہرا معیار، ایران نے سخت تنقید کی
لندن - ارنا - لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے مغربی ایشیا کے حالات کے سلسلے میں برطانوی حکومت کے دوہرے موقف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک ایسے حالات میں غزہ میں جنگ بندی کی حمایت کرتا ہے کہ جب فلسطین کے مظلوم عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ اقدامات اور شہداء کی بڑھتی تعداد کے کی طرف سے آنکھیں بند کئے ہوئے ہے۔
-
دنیااسلامی انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ: اسلامی مراکز پر حملہ، خالص اسلام کے خلاف جنگ کی علامت ہے
لندن- ارنا- لندن میں قائم اسلامی انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ نے اس ملک کے اسلامی مراکز پر جرمن پولیس کے حملے کو مساجد کی توہین سے آگے کا مرحلہ اور اسے خالص اسلام کے خلاف جنگ کی علامت قرار دیا ہے۔
-
دنیالندن میں شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھی شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے جلسے میں اسلامی انقلاب کے سیکڑوں طرفداروں کی شرکت
لندن- ارنا – جمعے کو لندن میں شہید صدر اور ان کے ساتھی شہدا کی یاد میں ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں اسلامی انقلاب کے طرفداروں نے شرکت کی۔
-
دنیاعرض تعزیت کے لئے ایران کے سفارتخانوں میں سفیروں، شخصیات اور عوام کی مسلسل آمد و رفت برقرار ہے۔
لندن/ ارنا- لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے میں گزشتہ چند روز سے دیگر ممالک کے سفیروں، سیاسی اور دیگر اہم شخصیات کی مسلسل آمد و رفت برقرار ہے۔
-
دنیالندن کا صیہونی حکومت سے مطالبہ، UNRWA کو شمالی غزہ تک بلا روک ٹوک رسائی فراہم کرنا ہوگی
تہران (ارنا) اقوام متحدہ میں برطانیہ کی سفیر باربرا ووڈ وارڈ نے بدھ کے روز مغربی ایشیا اور فلسطین میں پیش رفت سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران کہا کہ صیہونی حکومت کو اس تنظیم کو شمالی غزہ تک بلا روک ٹوک رسائی فراہم کرنی چاہیے۔
-
دنیالندن میں صیہونی حکومت کا سفارتخانہ جس سڑک پر واقع ہے اس کا نام جینو سائڈ اوینو (شاہراہ نسل کشی) رکھ دیا گیا ہے
تہران – ارنا – برطانیہ کے انسانی حقوق کے کارکنوں نے لندن میں صیہونی حکومت کے سفارتخانے کی طرف جانے والی سڑک کا نام " جینو سائڈ اوینو" رکھدیا ہے۔
-
دنیالندن، فلسطین حامی تنظیموں کا لگاتار 19ویں ہفتے مظاہرے جاری
لندن/ ارنا- آج ہفتے کے روز لندن میں ایک بار پھر وسیع مظاہرے ہوئے جس میں صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم کے خاتمے اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا۔