ایرانی ثقافتی ورثہ
-
تصویرتہران ، فرحزاد میں یلدا فیسٹیول
یلدا کے موقع پر خاص فیسٹیول جمعہ کو تہران کے مرکز میں واقع دریائے فرحزاد کے تفریحی درے میں منعقد ہوا۔
-
تصویر" ایرانی آرٹ فیسٹیول"
"ایرانی آرٹ" فیسٹیول کا آغاز بدھ کی شام آزادی ٹاور کے ثقافتی کامپلیکس میں شروع ہوا جو اگلے پانچ دنوں تک جاری رہے گا۔
-
تصویردستکاری کی قومی نمائش کا افتتاح
تہران/ ارنا- یہ نمائش 37ویں بار منعقد کی گئی ہے جہاں ایران کی دستکاری، آداب و رسوم اور قومی میراث کے بہترین نمونوں کی نمائش کی جارہی ہے۔ وزیر ثقافتی میراث، سیاحت اور دستکاری سید رضا صالحی امیری نے اس نمائش کا افتتاح کیا۔
-
تصویرخشا یارشا جام زرّیں کی رونمائی
ہفتہ ثقافتی ورثے کی مناسبت سے سنیچر 18 مئی کو تخت جمشید میوزیم میں خشایارشا جام زریں کی رونمائی کی گئی۔ یہ جام زرّیں ہخامنشی دور کے سجاوٹی ظروف میں ممتاز حیثیت رکھتا ہے۔ اس کو ایران کے نیشنل میوزیم سے تین مہینے کے لئے، تخت جمشید میوزیم منتقل کیا گیا ہے تاکہ اس تاریخی اور اہم آثار قدیمہ کو دیکھنے کے لئے آنے والے سیاح یہ تاریخ جام زرّیں بھی دیکھ سکیں
-
معاشرہایرانی ساسانی دور کے سپاہی مجسمے کو اپنے وطن واپس پہنچ گیا
تہران، ارنا – ایرانی ثقافتی ورثہ، سیاحت اور دستکاری تنظیم کے تعلقات عامہ اور میڈیا سنٹر نے اعلان کردیا ہے کہ ملک سے غیر قانونی طور پر نکالے گئے ساسانی فوجی کا مجسمہ، جسے 7 سال قبل لندن کے ہوائی اڈے سے دریافت اور ضبط کیا گیا تھا، ایران واپس آ گیا۔