تہران، ارنا – ایرانی ثقافتی ورثہ، سیاحت اور دستکاری تنظیم کے تعلقات عامہ اور میڈیا سنٹر نے اعلان کردیا ہے کہ ملک سے غیر قانونی طور پر نکالے گئے ساسانی فوجی کا مجسمہ، جسے 7 سال قبل لندن کے ہوائی اڈے سے دریافت اور ضبط کیا گیا تھا، ایران واپس آ گیا۔