-
سیاستایران واضح اصولوں اور معیاروں کے مطابق مذاکرہ کرتا ہے، نائب وزیر خارجہ خطیب زادہ
تہران/ ارنا- نائب وزیر خارجہ اور وزارت خارجہ کے سیاسی اور بین الاقوامی ریسرچ سینٹر کے سربراہ سعید خطیب زادہ نے ہمارے نمائندے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات، عدم اعتماد پر مبنی ہیں اور ہم باتوں پر نہیں عملی اقدامات پر نظر رکھتے ہیں۔
-
عالم اسلام"ہمیں رہا کروانے کے لیے نتن یاہو کے خلاف احتجاج کرو!" صیہونی قیدی کی اپیل
تہران/ ارنا- عزالدین قسام بریگیڈ کی جانب سے ایک صیہونی قیدی کا ایک ویڈیو جاری ہوا ہے جس میں یہ قیدی آبادکاروں سے اپیل کی ہے کہ صیہونی کابینہ کے خلاف وسیع مظاہرے کریں۔
-
سیاستصدر پزشکیان بہت جلد چین کا دورہ کریں گے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
بیجنگ/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کو طویل اور اسٹریٹیجک قرار دیا۔
-
تصویراسکی کے نیشنل چیمپین شپ مقابلے
تہران کے مضافات میں واقع "دیزین البرز اسکی سلوپ" میں بدھ کے روز نیشنل چیمپین شپ کے مقابلے ہوئے۔ ان مقابلوں میں ایران کے 11 صوبوں سے 50 اسکی کے کھلاڑیوں نے شرکت کی تھی۔
-
دنیاایران ایٹمی مذاکرات میں سنجیدہ ہے: رافائل گروسی
تہران/ ارنا- آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی نے تہران اور واشنگٹن کے مذاکرات پر خوشی ظاہر کی ہے۔
-
سیاستایران کی انٹیلی جنس، ہر طرح کی قاتلانہ کارروائی اور سبوتاژ کو روکنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، وزیر خارجہ عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے انٹیلی جنس ادارے ہر طرح کے سبوتاژ کرنے والے اقدامات یا منظم قاتلانہ حملوں کے مقابلے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
-
سیاستپہلگام دہشت گردانہ حملے کی شدت سے مذمت کرتے ہیں، وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سیاستچیف جسٹس محسنی اژہ ای شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے بعد تہران کے لیے روانہ
تہران/ ارنا- چیف جسٹس غلام حسین محسنی اژہ ای جو شنگھائی تعاون تنظیم کے عدالتی سربراہوں کے اجلاس کے سلسلے مین ہانگژو گئے ہوئے تھے، اجلاس ختم ہونے کے بعد تہران کے لیے روانہ ہوچکے ہیں۔
-
اسپورٹستائکوانڈو کے عالمی مقابلے، پہلے ہی دن ایران نے 8 میڈل جیت لیے!
تہران/ ارنا- چین کے "تائی آن" شہر میں دنیا کے 491 تائیکوانڈو کے کھلاڑی اکٹھا ہوکر ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں حصہ لے رہے ہیں۔
-
عالم اسلاماہم صیہونی اہداف پر یمن کے کامیاب میزائل اور ڈرون حملے
تہران - ارنا - یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے فلسطینی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کے اہم اہداف پر2 ڈرون اور میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔
-
سیاستصدر ایران: ہم ملک اور مستقبل کے معمار ہیں
تہران - ارنا - اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہم خود ملک اور مستقبل کے معمار ہیں، صدر ایران نے کہا کہ کوئی باہر سے آکر ہمارے ملک کی تعمیر نہیں کرے گا، اگر یہ یقین ہمارے اندر پیدا ہو جائے تو ہم کبھی بھی دوسروں سے امید نہیں رکھیں گے۔
-
تصویرچغازنبیل، ایلامای فن تعمیرکا شاہکار
چغازنبیل، خوزستان کا ایک قدیم زگورات، یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں رجسٹرڈ پہلی ایرانی یادگار ہے اور دنیا کے قدیم ترین مندروں میں سے ایک ہے۔ یہ عمارت تقریباً 3,200 سال قبل اونٹاش گال کے حکم سے تعمیر کی گئی تھی اور اب اس کی اصل پانچ منزلوں میں سے صرف تین باقی رہ گئی ہیں۔ اس کا ڈھانچہ اینٹوں اور مٹی گارے سے بنا ہوا ہے اور اسمیں محلات، شاہی مقبرے، اور پانی کی صفائی کا پلانٹ ہے۔ اینٹوں پر Elamite اور Akkadian کے نوشتہ جات اس دور کے مذہبی اور سیاسی پیغامات کو ظاہر کرتے ہیں۔ وقت گزرنے کے باوجود، یہ زگرات پائیدارہے اور اسے ایلامائٹ آرٹ، مذہب اور انجینئرنگ کی علامت سمجھا جاتا ہے۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ کی ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کی مذمت
تہران - ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے توانائی، تیل اور گیس کے شعبوں اور پرامن ایٹمی پروگرام سے تعلق رکھنے والے آفیشل افراد کے خلاف امریکہ کی طرف سے نئی پابندیاں عائد کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سیاستشنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان کے درمیان عدالتی تعاون کو بڑھانے کے حوالے سے ایرانی چیف جسٹس کی 8 تجاویز
تہران (ارنا) ایرانی چیف جسٹس نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان قانونی اور عدالتی ہم آہنگی اور تعاون کے فروغ کے لیے آٹھ آپریشنل حل تجویز کیے ہیں۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کی چین کے نائب وزیراعظم سے ملاقات
تہران - ارنا - ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی جو اپنے چینی ہم منصب کی سرکاری دعوت پر بیجنگ کے دورہ پر ہیں، نے آج صبح چین کی کمیونسٹ پارٹی کی پولیٹیکل بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور چین کے نائب وزیر اعظم ڈینگ زوژیانگ سے گریٹ پیپلز ہال میں ملاقات کی۔
-
تصویردشت کاکان کے انوکھے گل لالہ
ایران کے صوبہ کہگلویہ و بویر احمد کے مرکز یاسوج شہر کے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر کاکان دشت واقع ہے۔ موسم بہار میں یہ دشت قدرتی طور پر خاص نوعیت کے گل لالہ کا میزبان ہوتا ہے۔ گل لالہ کے اس قسم کو Fritillaries کہا جاتا ہے ۔
-
تصویرنائب صدر نے ایرانی نالج بیسڈ کمپنیوں کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا
نائب صدر محمد رضا عارف منگل کی دوپہر کو تہران کے مضافات میں واقع پردیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک پہنچے جہاں انہوں نے نالج بیسڈ کمپنیوں کی جدید ٹیکنولاجیکل مصنوعات اور سائنسی ایجادات کا معائنہ کیا۔