شوکت میرضیایف اپنے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی کے ساتھ بات چیت کریں گے اور اعلیٰ سطحی وفود کے اجلاس کی شریک صدارت کریں گے۔
دونوں فریق تعاون کی دستاویزات پر دستخط کرنے اور مشترکہ پریس کانفرنس میں بھی شرکت کرنے والے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا - ازبکستان کے صدر اپنے ایرانی ہم منصب کی سرکاری دعوت کی بنا پر ایک اعلیٰ سیاسی و اقتصادی وفد کی قیادت کرتے ہوئے اتوار کو ایران کا دورہ کریں گے۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی وزیر خارجہ کی تاشقند میں ازبک صدر سے ملاقات
تاشقند، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے ازبکستان کے صدر کے ساتھ ملاقات کی۔
-
ازبک صدر کا صدر رئیسی سے با ضابطہ استقبال
سمرقند، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے اپنے ازبک ہم منصب کی موجودگی میں سمرقند کے "شاہراہ…
-
صدر رئیسی بدھ کو ازبکستان کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت بدھ کے روز ایک اعلیٰ سیاسی اور اقتصادی وفد کے ساتھ ازبکستان…
آپ کا تبصرہ